Umair Ali Merry

Call Website Contact the business

Umair Ali Merry Like And Follow My Page ( Umair Ali Merry ) And Invite Your All Friends List

Work In Computers And Hardware And Software
We Deals In New Computers And Laptop And Accessories
We Deals In Used Computers And Laptop And Accessories
Need Sale And Services
Contact Number #
Umair Ali Merry # 0314-5557920
Landline Number # 057-2603610

26/10/2026

ٹیم پاکستان وہ خراب بندوق ہے جو چل گئی تو دشمن کی خیر نہیں ناں چلی تو مالک کی خیر نہیں.😂

26/10/2026

شاداب خان وہ ٹھنڈا جنریٹر ہے جب اسے بیچنے کا سوچتے ہیں تو یہ چل جاتا ہے.🫡😂🚨
شاداب نے اپنے آنے والے بچوں کی بھی ٹیم میں جگہ بنا لی

26/10/2026

میری کافی عرصے سے ایک لڑکی کے ساتھ بات ہو رہی تھی نمبروں کا تبادلہ ہوا تو میں نے ایمن کے نام سے نمبر سیو کیا ہی تھا کہ نوٹیفکیشن آیا
Chauhdry Sultan Waraich On IMO.😂

19/10/2026

ایک لڑکے نے مولوی صاحب سے پوچھا اگر جنگل میں نماز پڑھتے وقت شیر آ جائے تو کیا نماز جاری رکھ سکتے ہیں
​قربان جاؤں مولوی صاحب کے کیا خوب جواب دیا اگر وضو باقی رہے تو جاری رکھ سکتے ہیں.😂😜😅

17/10/2026

آج کل صابن کے اشتہارات دیکھ کر سمجھ نہیں آتی کہ انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے.

دودھ بادام اور انڈے سے بنا.
😂

06/09/2026

عورتوں کے دو بڑے مسائل ہر عورت کو روزانہ کپڑوں کی الماری کھولنے پر دو بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

1 :- کپڑے رکھنے کے لئے جگہ نہیں,
2 :- پہننے کے لئے کپڑے نہیں

03/09/2026

روالپنڈی پولیس نے مزید بارشوں کی دعا کرنے والے امام مسجد کو گرفتار کرلیا

امام نے قسمیں بھی اٹھائی کہ میری دعا قبول نہیں ہوتی مگر پولیس اسے لے گئ.😁

30/08/2026

نیپال میں شدید سیلاب کے باعث اٹک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بجلی بند رہے گی

تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں.
واپڈا.🙄😁

24/08/2026

Welcome Back To School

کل سکول ، کالج اور یونیورسٹی جانے والوں دوستوں اور بچوں کو آج کی چاند رات بہت بہت مبارک ھو.😁

24/08/2026

ڈاکٹر نے شوہر سے پوچھا اب آپ کی بیوی کی طبعیت کیسی ہے.؟

شوہر : ڈاکٹر صاحب اب کافی بہتر ہے تھوڑی لڑائی بھی کی تھی آج صبح.😁

Address

Shakeel Computer House Sameer Plaza Near Fowara Chowk Attock City
Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Ali Merry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umair Ali Merry:

Shortcuts

Share