23/03/2026
23 مارچ یومِ پاکستان ہمارے عزم، اتحاد اور آزادی کی یادگار دن ہے۔ یہ دن ہمیں اس تاریخی لمحے کی یاد دلاتا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد ریاست کے قیام کا عزم کیا۔ آئیے اس دن پر اپنے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا کریں۔
Aqua Plast کی جانب سے پوری قوم کو یومِ پاکستان مبارک ہو۔ 🇵🇰
🇵🇰