01/05/2026
تجمل کلیم پنجاب کا وہ انقلابی شاعر تھا جس نے غریب کے دکھ کو شاعری میں ڈھال کر معاشرے میں زبان زدعام کیا۔ تجمل کلیم کی معاشرے والے قدر نہ کرسکے۔ آخری دنوں میں تجمل کلیم صاحب کا واپڈا والے میٹر کاٹ کرلے گئے کیونکہ بیماری نے معاشی حالت بہت ہی بدتر کردی تھی۔
اللہ کریم تجمل صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں۔ آمین۔