28/01/2026
کبھی بھی پلاننگ کے بغیر گھر کی تعمیرات شروع نہ کریں ورنہ آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ھے اور نہ ھی کبھی غیر تجربہ کار لوگوں سے گھر تعمیر کروائیں ورنہ آپ کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے کیونکہ گھر بنتا ہے ایک بار اس لئے آج کے جدید دور میں بہت ساری باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے گھروں کی تعمیرات کاکام کیا جاتا ھے جدید طرز کے ڈیزائن نقشہ اور اعلیٰ معیاری میٹریل آپ کی اولیں ترجیح ھونی چاہیئے تو ان سب کیلئے آپ ایک پروفیشنل ماہر انجینئر کی خدمات حاصل کریں اور اپنے پیاروں کو دیں مظبوط اور خوبصورت گھر ضمانت اور اپنے بجٹ کو محفوظ کریں پورے پاکستان میں ھم نے کام نہیں کرنا لیکن مشورہ اچھا دینا چاہیئے تاکہ لوگوں کو فائدہ حاصل ھو
Amir iqbal itsi
03476554610 , 03046836130