Shumshair tile fixer

Shumshair tile fixer اچھا کام کروانے کےلیے ہم سے رابطہ کریں

ماشاءاللہ یہ والا ڈیزائن ہم نے بنایا ہے چھت پے کتنا پیارا لگ رہا ہے ہمارا طریقہ یہ ماربل لگانے جو ایک دن میں لگاتے ہیں د...
06/10/2026

ماشاءاللہ یہ والا ڈیزائن ہم نے بنایا ہے چھت پے کتنا پیارا لگ رہا ہے ہمارا طریقہ یہ ماربل لگانے جو ایک دن میں لگاتے ہیں دوسرے دن آ کے اس کی صفائی لازمی کر دیتے تا کہ درزیں صاف رہیں ان میں فلنگ ایک جیسی ہو جائے 🙏👌

06/10/2026

بجلی والے بہت زیادہ تنگ کر رہے ہیں آج کبھی چُھٹی کبھی آدھی دیہاڑی بجلی کی وجہ سے آپ کو پتہ ہے مزدُور بندے کی دیہاڑی ٹوٹ جائے تو کتنی پریشانی والی بات ہوتی ہے مزدُور دار بندے کو 🙏🙏

فائنل رگڑائی کے بعد ماربل کی چمک دیکھیں
06/10/2026

فائنل رگڑائی کے بعد ماربل کی چمک دیکھیں

06/10/2026

جِس بھائی کو ایسا ماربل چائیے ہم سے رابطہ کریں #

دو واشروم ایک ہی غلطی ❌ جالی کا پوائنٹ درمیان میں ہمیں جُوکلائنٹ بولتے ہیں ہمارا کام ہے ان کا کہنا ماننا ہاں لیکن جو ہما...
05/10/2026

دو واشروم ایک ہی غلطی ❌ جالی کا پوائنٹ درمیان میں ہمیں جُوکلائنٹ بولتے ہیں ہمارا کام ہے ان کا کہنا ماننا ہاں لیکن جو ہمارا حق بنتا ہے ہم انہیں بتاتے ضرُور ہیں کے یہ غلط ہے باقی ان کی مرضی ہوتی ہے وُہ جیسا کہیں ہمیں کرنا پڑتا ہے

یہ ہوتی ہے محبت اِس فرنٹ کی تصویر لگائی تھی کہ کوئی بھائی ڈیزائن کر دے ایک بھائی یہ والا ڈیزائن بنا کے بھیجا ہے یہی پیار...
05/10/2026

یہ ہوتی ہے محبت اِس فرنٹ کی تصویر لگائی تھی کہ کوئی بھائی ڈیزائن کر دے ایک بھائی یہ والا ڈیزائن بنا کے بھیجا ہے یہی پیار چائیے تھا لوگ کہتے ہیں تم نے کیا کمایا ہے سوشل میڈیا سے یہ پیار کمایا ہے ہم نے سوشل میڈیا سے love you bro بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا

ماشاءاللہ سیڑھی کا شیڈ چیک کریں ایک جیسا زیارت گرے بائیں سائڈ پے ماربل دیکھیں ماربل اور سیڑھی ایک جیسی ایک مستری ایک مزد...
05/10/2026

ماشاءاللہ سیڑھی کا شیڈ چیک کریں ایک جیسا زیارت گرے بائیں سائڈ پے ماربل دیکھیں ماربل اور سیڑھی ایک جیسی ایک مستری ایک مزدور کی ایک دن میں لگایا ہے very good 👍👍

05/10/2026

زیارت گرے ماربل اور زیارت کی سیڑھی اچھی میچنگ ہو گئی

پہلے سادے فرش ڈلے ہووے ہیں اِس کے اوپر ٹائل لگانی چائیے یا اِس مسالے کو اُکھاڑ لینا چائیے اِس کے اوپر ٹائل اگر لگا دیں ک...
05/10/2026

پہلے سادے فرش ڈلے ہووے ہیں اِس کے اوپر ٹائل لگانی چائیے یا اِس مسالے کو اُکھاڑ لینا چائیے اِس کے اوپر ٹائل اگر لگا دیں کوئی مسئلہ تو نئ بنے گا ٹائل خراب تو نئ ہو گی

04/10/2026

پورا واشروم ہی پیارا لگا ہے اگر تھوڑا سا واشروم چوڑا ہوتا تو اِس کی خوبصورتی میں اور بھی اضافہ ہو جاتا 🌹❤️👌👍

Address

Kalu Sahi KHurd
Gujrat
50767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shumshair tile fixer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share