11/09/2026
🚨 ڈی ایچ اے پشاور نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی! 🚨
تمام معزز کلائنٹس کو سیمی ڈویلپڈ سیکٹر E میں بہترین اور شاندار پلاٹس دیے گئے، جس سے ہمارے کلائنٹس کو زبردست فائدہ حاصل ہوا۔
اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اب سیکٹر I اور N میں بھی بہترین پلاٹس دیے گئے ہیں۔
تمام کامیاب کلائنٹس کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🎉
ڈی ایچ اے پشاور — ترقی، اعتماد اور بہترین سرمایہ کاری کا سفر جاری ہے۔