05/09/2025
"دلکش تین دروازوں والی لوہے کی الماری شیشے کے ساتھ"
تفصیل (Description):
فروخت کے لیے ایک پائیدار اور خوبصورت تین دروازوں والی لوہے کی الماری۔
مواد: 24 گیج کا لوہا
وزن: 120 کلوگرام ڈیزائن: تین دروازے، درمیان والے دروازے پر شیشے کی پینل، اور دروازوں پر خوبصورت نقش و نگار
اندرونی سہولیات: دو دراز، چار فولڈنگ شلفیں
سیکورٹی: لاک کے ساتھ
📍 لوکیشن: [shop 33 Iqbal Market Gulzar masjid solder Bazar Karachi ]
💰 قیمت: [60000]
📞 رابطہ: (03111224835)[03162561663]