Tariq naveed

Tariq naveed please like me page

16/01/2025

1436 likes, 93 comments. “کمیلے نے کیمرہ مین دے سامنے اینکر دی بے عزتی کرا دتی😂😂😂🕺🕺🕺 ❤️🇵🇰 ...

15/01/2025
کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟مجیب:عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی عنہفتوی نمبر:WAT-1098تاریخ اجراء:...
01/10/2024

کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟
مجیب:عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی عنہ

فتوی نمبر:WAT-1098

تاریخ اجراء:24صفرالمظفر1444 ھ/21ستمبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

جو حضرات کرسی پر نماز پڑھتے ہیں، صف میں وہ اپنی کرسی کہاں رکھیں گے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

جس مسجد میں تکبیر تحریمہ کے وقت ہی نمازیوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور نماز کی ابتداء میں ہی مسجد کی ایک، دو تین یا اس سے زیادہ صفیں مکمل ہو جاتی ہیں ایسی جگہ پر کرسیاں صف کے کناروں پر رکھی جائیں، کیونکہ صف کے درمیان رکھنے کی وجہ سے بلاوجہ نمازیوں کو وحشت ہوگی، مثلاً صف درست کرنے میں بعض اوقات درمیان میں رکھی ہوئی کرسی کی وجہ سے خلل آتا ہے، صف بناتے ہوئے کھڑے کھڑے سرکنا آسان ہوتا ہے مگر کرسی درمیان میں رکھی ہو، تو اسے سَرکاتے ہوئے صف درست کرنا مشکل کام ہے اور ہمارے ہاں عام طور پر کرسیاں کنارے ہی پر رکھی جاتی ہیں اور ایسی مساجد میں مناسب بھی یہی ہے۔

اوراگر کسی مسجد میں تکبیر تحریمہ کے وقت نمازیوں کی تعداد اس قدر نہ ہو کہ ابتدا میں ہی صف مکمل ہو سکے، اگرچہ بعد میں آہستہ آہستہ لوگ شامل ہو جائیں گے، تو اس صورت میں جتنے نمازی کھڑے ہوں، ان کے ساتھ کرسی ملا کر نماز شروع کر دی جائے، ورنہ صف کے کنارے پر ہی رکھنے میں قطع صف کی صورت بن سکتی ہے، پھر اس صورت میں بعد میں آنے والا نمازی کرسی کے ساتھ کھڑا ہو کر صف بندی کر لے۔ نیز اس صورت میں صف کی تصحیح میں دقت بھی نہیں ہو گی، کیونکہ اب صف درست کر کے نماز شروع کی جا چکی ہو گی۔

چاہے صف کے درمیان میں کرسی ہو یا صف کے کنارے پر، دونوں صورتوں میں یہ ضروری ہے کہ کرسی صف کی سیدھ میں رکھی جائے، یعنی اس طرح کرسی رکھی جائے کہ اس پر بیٹھے ہوئے نمازی باقی نمازیوں کی سیدھ میں ہو، صف سے آگے بڑھا ہوا یا پیچھے نکلا ہوا نہ ہواور یہ بھی ضروری ہے کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے نمازی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھے، وہ کھڑے ہو کر قیام نہ کرے، کیونکہ اس صورت میں اگر وہ قیام میں صف کے برابر ہو گا تو بیٹھتے میں صف سے پیچھے ہو جائے گا، اور اگر بیٹھے میں صف کے برابر ہو گا تو کھڑے ہونے میں صف سے آگے نکل جائے گا، حالانکہ صف کو سیدھا رکھنا واجب ہے۔

نیز اگر کسی نے کرسی اس طور پر رکھ کر نماز پڑھی کہ اس سے قطع صف کی صورت بن رہی ہو، تو ایسا کرنے والا گناہ گار تو ہو گا، لیکن اس کی اور دیگر نمازیوں کی نماز ادا ہو جائے گی، کیونکہ صف کا سیدھا ہونا، مکمل ہونا وغیرہ صف کے واجبات میں سے ہیں، نماز کے واجبات میں سے نہیں ہیں۔

کرسی پر نماز پڑھنے کے تفصیلی احکام جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ رسالہ ”کرسی پر نماز پڑھنے کے احکام “ کا مطالعہ کیجئے
ش

… اوکا ڑہ : کالج روڈبالمقابل غوثیہ مسجد، نزد تحصیل کونسل ہال فون: 2550767044-

07/08/2024
اس پرندے نے اٹلی سے بوٹسوانا (افریقی ملک) تک کا سفر جو کہ 19 ہزار کلومیٹر ہے، مکمل کیا۔ پرندے کے ساتھ GPS ٹریکر لگا تھا ...
01/07/2024

اس پرندے نے اٹلی سے بوٹسوانا (افریقی ملک) تک کا سفر جو کہ 19 ہزار کلومیٹر ہے، مکمل کیا۔ پرندے کے ساتھ GPS ٹریکر لگا تھا جس سے ماہرین اس کی لوکیشن کو مانیٹر کرتے رہے۔ یہ پرندہ سپتمبر میں وسطی اٹلی سے بوٹسوانا کے لئے اڑا۔ بوٹسوانا میں یہ یورپ کی سخت سردی سے محفوظ رہنے کے لئے جانا چاہتا تھا۔ قریب ایک ہزار کلومیٹر کا سفر سمندر کے اوپر ایک دن میں طے کیا اور لیبیا پہنچ گیا۔

واپسی پر قریب دو مہینے مختلف افریقی ممالک میں پرواز کے بعد یہ الجیریا چلا گیا۔ وہاں چند دن تک انتظار کیا تا کہ سمندر پہ پرواز کے لئے موسم سازگار ہو۔آخر کار تقریبا چالیس ہزار کلومیٹر کا مجموعی سفر طے کرنے کے بعد واپس اسی گھونسلے میں آ گیا جہاں سے اڑا تھا۔

کسی بھی گوگل نقشے یا ٹیکنالوجی کے بغیر پرندے کو اپنی سمت کا پتہ تھا.
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

20/07/2023

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Handel Lock Cylinder Brass 70mm One Side Key – One Side K**b at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

Address

Gulshan Iqbaal
Karachi
75260

Telephone

+923452361681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq naveed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category