06/10/2024
گزشتہ رات ہونے والی #بارش سے #اینٹ کی #مارکیٹ میں تیزی آ چکی ہے
برسات کے گزرنے جانے کے بعد ہر مارکیٹ میں #کچی اینٹوں کی تیاری اور #بھرائی کا عمل جاری ہے نیا مال نکلنے کی صورت میں عوام کو اچھے اور مناسب #مال کی رسائی ممکن اور مارکیٹ میں اینٹ کے #ریٹ کا تناسب بہال ہوتا ہے لیکن موجودہ صورت حال میں یہ بارش کا برسنا #بھٹہ مالکان اور اس سے جڑے #روزگار والے #مزدوروں کے لیئے ایک نئی آزمائش کا باعث ہے اللّٰہ پاک ہم پے اور اس ملک پے #رحم فرمائے آمین ۔🤲
اور یہ تیزی کا اثر آنے والے دنوں میں #عوام پر ایک نیا #بوجھ ثابت ہو گا۔