Easily buy pk

Easily buy pk online shoping easily buy product

19/08/2025

میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا سب اعتبار کے حادثے میں مارے گئے۔

19/08/2025
13/08/2025
23/07/2025

*📖 آج کـــــی تـــلاوت قــــرآن !!!*
*📕ســورۃ الـبــقــرۃ*
*آیـت نـمـبــر:* 204ــ207

`رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :`
*"سورۃ البقرۃ پڑھنا باعثِ برکت، اسے چھوڑنا باعث حسرت ہے اور جادوگر اس کی طاقت نہیں رکھتے "*
> {صحیح مسلم: ٨٠٤}
*"شیطان اس گھر سے بھاگتا ہے جس میں سورۃ البقرۃ پڑھی جاتی ہے"*
> {صحیح مسلم: ٧٨٠}
*"قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔"*
> ﴿صحيح مسلم : ١٨٦٤﴾

دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے اس کو ہر روز کھول کر اوپر سے دیکھ کر پڑھیں چاہے ایک آیت ہی ہو...✨

21/07/2025

*📖 آج کـــــی تـــلاوت قــــرآن !!!*
*📕ســورۃ الـبــقــرۃ*
*آیـت نـمـبــر:* 195

19/07/2025

*إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا*
*(سورۃ الشرح، آیت 6)*
*ترجمہ:* "بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔"

18/07/2025

*📖 آج کـــــی تـــلاوت قــــرآن !!!*
*📕ســورۃ الـبــقــرۃ*
*آیـت نـمـبــر:* 188

`رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :`
*"سورۃ البقرۃ پڑھنا باعثِ برکت، اسے چھوڑنا باعث حسرت ہے اور جادوگر اس کی طاقت نہیں رکھتے "*
> {صحیح مسلم: ٨٠٤}
*"شیطان اس گھر سے بھاگتا ہے جس میں سورۃ البقرۃ پڑھی جاتی ہے"*
> {صحیح مسلم: ٧٨٠}
*"قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔"*
> ﴿صحيح مسلم : ١٨٦٤﴾

دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے اس کو ہر روز کھول کر اوپر سے دیکھ کر پڑھیں چاہے ایک آیت ہی ہو...✨

Address

Post Office Dharmay Wala Tehsil Dipalpur Dist. Okara
Okara
56180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easily buy pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Easily buy pk:

Share

Category