Al Hejaz International Contracting Company

  • Home
  • Al Hejaz International Contracting Company

Al Hejaz International Contracting Company High rise buildings, villas along with interior and exterior

We are a multidisciplinary engineering and construction services provider delivering end-to-end solutions across civil, structural, marine, mechanical, electrical, and technology-driven domains.

18/02/2026

تمام اہلِ اسلام اور سب مسلمانوں کو Al Hejaz News Tv HD اور Al Hejaz group of companies کی طرف سے رمضان الکریم کی آمد مبارک ہو۔

11/01/2026
10/01/2026

I got over 200 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

07/01/2026

Concrete blocks boundary wall is under construction in district gujrat



ضلع گجرات میں کنکریٹ کے بلاکس کی باؤنڈری وال زیر تعمیر ہے۔

06/01/2026

ترکیہ نے ڈرون طیاروں کی برآمدات میں امریکہ اور چین کو پیچھے چھوڑ دیا

06/01/2026

The repairing, renovation and repaint of a house located in district gujrat



ضلع گجرات میں واقع گھر کی مرمت، تزئین و آرائش اور دوبارہ پینٹ

05/01/2026

آسان کاروبار فنانس اسکیم کے ذریعے قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت آسان کاروبار فنانس اسکیم کی پراجیکٹ سٹئرنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس پیسک ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں اسکیم کے دوسرے مرحلے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں اس سکیم کی کلیدی اہمیت کے پیشِ نظر اس کی رفتار مزید تیز کرنے کے لیے ضروری اقدامات کی منظوری دی گئی۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشوں سے آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ اسکیموں نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں 70 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے ہیں، جس سے پنجاب میں 108,371 کاروبار کو فروغ ملا۔

وزیر اعلیٰ آسان کاروبار فنانس اسکیم کے دوسرے مرحلے میں چار سپیشل اسکیموں کے تحت 3 سے 5 کروڑ روپے تک بلاسود قرضے دیے جا رہے ہیں، جس سے ایس ایم ایز سیکٹر، چھوٹے تاجر، گھریلو صنعتیں اور وینڈرز مستفید ہو رہے ہیں، علاوہ ازیں ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے ایکسپورٹرز بھی اس سکیم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

چوہدری شافع حسین نے کہا کہ تاجروں نے اسکیم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور اسکیم کی افادیت کو عام کرنے کے لیے بھرپور آگاہی مہم چلائی جائے گی تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔

04/01/2026

The construction of 1265 square feet house is ongoing in jalalpur jattan city , by Al-Hejaz contracting company.



جلالپور جٹاں میں 4.6 مرلہ گھر کی تعمیر جاری ہے۔ عمارت کی کنسٹرکشن کے کچھ مناظر۔

03/01/2026

Maintenance and repaint work of the side paths of the jalalpur jattan city road



جلال پور جٹاں سٹی روڈ کے سائیڈ پاتھوں کی بحالی اور دوبارہ پینٹ کا کام

Address

SHOP # 3298/1, NEAR GULSHAN NURSERY, CIRCULAR Road JALALPUR JATTAN, Gujrat, Gujrat, GUJRAT

50780

Telephone

+923110968786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hejaz International Contracting Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hejaz International Contracting Company:

  • Want your business to be the top-listed Hardware Service?

Share