shan belt house

shan belt house Agriculture machinery fan belts
Different Variety of automobile belts
Pk belts,sidecut belts,Cut Belt

26/07/2023

https://youtube.com/
سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉 Sheikhuooo


20/07/2023

اللّہ تعالیٰ نیا سال مبارک کو ہم سب کے لیے نیکی کا سبب بنائے آمین ثم آمین

08/05/2023
06/05/2023

4 مئی: یوم شہادت ابو الفتح فتح علی ٹیپو سلطان

ٹیپو سلطان 26 دسمبر 1782ء بمطابق 20 محرم الحرام 1197 ہجری کو اپنے والد کے چھوڑے ہوئے تخت پر بیٹھے۔
4 مٸی 1799ء یوم شہادت تک ان کی پوری زندگی جہد مسلسل سے عبارت رہی۔

علامہ اقبال نے فرمایا تھا:

"در جہاں نتواں اگر مردانہ زیست
ہم چو مرداں جاں سپردن زندگیست"

ترجمہ :
اگر جہاں میں مَردوں کی طرح زندگی گزارنا مشکل ہو
تو بہتر ہے کہ مَردوں کی طرح جان دے دے۔

اگر حکیم الامت علامہ محمد اقبال کے ’مردِ مومن‘ کو مجسم صورت میں دیکھنا ‏مقصود ہو تو ٹیپو سلطان شہید اس کا بہترین نمونہ ہے۔

علامہ اقبال کے ’مردِ مومن‘ کی امتیازی خصوصیات خود آگہی، ایمان و یقین کی گہرائی، جرأت و شجاعت، عزم و استقلال، سخت کوشی و خطر پسندی، جذبۂ جہاد، جلالی و جمالی صفات کی موزوں آمیزش بدرجۂ اتم ’’شیر میسور‘‘ حضرت ٹیپو سلطان شہید میں پائی جاتی تھی۔

05/05/2023

📍Asrani Railway Station

اسرانی ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ، امروکا برانچ لائن پر لال سہانرا اور خیرپور ٹامیوالی کے درمیان واقع ہے۔

©️Iqbal Arshad

05/05/2023
05/05/2023

Tunnel No. 13 - A: Pir Panja (south end) at Rohri - Chaman Main Line III

©️Aziz Ahmad Jamali📸
#

Address

Shan Belt House, K. L. P Road, Near MCB Bank
Sadiqabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:01 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shan belt house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category