19/08/2026
🏗️ تجر بـہ، کوالٹی اور اعتماد — اب ڈبل رفتار کے ساتھ! 🏗️
السلام علیکم!
برسوں کے وسیع تجربے اور آپ کے بھرپور اعتماد کے ساتھ سرگودھا بجری / کرش کا نام مارکیٹ میں پائیداری کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔
9 دن کی ہڑتال کے بعد، الحمدللہ تمام سپلائی بحال ہو چکی ہے اور ہمارا کام پہلے سے بھی زیادہ تیزی اور فل رفتار سے جاری ہے۔ تمام پرانے اور نئے آرڈرز کی بروقت اور تیز ترین ڈیلیوری یقینی بنائی جا رہی ہے۔
اگر آپ کا تعمیراتی کام ہڑتال کی وجہ سے رکا ہوا تھا یا آپ کو فوری ڈمپر کی ضرورت ہے، تو بلا جھجھک ابھی رابطہ کریں:
✨ ہماری خصوصیات:
🌟 برسوں کا قابلِ اعتماد تجربہ
🚛 تیز ترین ڈمپر سپلائی
💎 100% اصل سرگودھا کوالٹی اور مناسب ترین ریٹ
📞 آرڈر اور ریٹ کی معلومات کے لیے: رابطہ: 03711626774/03006126774
مقام: پل ۱۱۱ سرگودھا
سرگودھا کرش — آپ کا بااعتماد تعمیراتی پارٹنر!