Jamco Block and Pipe Factory

Jamco Block and Pipe Factory جیمکو بلاک اینڈ پائپ فیکٹری بمقام مین روڈ شمس آباد نزد جی ٹی روڈ اور کامرہ کمپلیکس کا باضابطہ افتتاح

02/10/2023
02/10/2023

جیمکو بلاک اینڈ پائپ فیکٹری بمقام مین روڈ شمس آباد نزد جی ٹی روڈ اور کامرہ کمپلیکس کا باضابطہ افتتاح مورخہ 3 دسمبر 2021 بروز جمعتہ المبارک انجنیئر سعید احمد ملک سابق چیف انجنیئر مدینہ الیکٹرک کمپنی سعودی عرب نے کیا تھا جو جیمکو پرائیویٹ لمٹیڈ کے چیف ایکزیگٹو انجنئیر جمیل احمد ملک کے بڑے بھائی ہیں۔ جیمکو بلاک فیکٹری میں مختلف تعمیراتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کنکریٹ بلاک یونٹس مختلف سائز اور شکل میں بنائے جائیں جا رہے ہیں۔ ان میں کھوکھلے، اسٹریچر، کارنر، ڈبل کارنر یا گھاٹ، جام، ہیڈر، بلنوز، پارٹیشن بلاک اور کنکریٹ فلور یونٹ شامل ہیں۔ جیمکو بلاکس زیرِ نگرانی انجنئیر جمیل احمد ملک بمطابق انجینئرنگ ہدایات اور specifications بنائے جاتے ہیں۔

جیمکو پرائیویٹ لمٹیڈ ایک ٹیکس پیئر تعمیراتی کمپنی ہے جو کمپنیز آرڈیننس 1984 (XLVII of 1984) کے سیکشن 32 کے تحت سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP)، اسلام آباد، سیلز ٹیکس اور پاکستان انجینئرنگ کونسل ایکٹ 1976 کے تحت پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ساتھ باضابطہ طور پر رجسٹرڈ ہے اور صوبائی اور مرکزی حکومت کے ساتھ بحثیتِ سرکاری کنٹریکٹرز کے طور پر بھی اندراج شدہ ہے۔

Address

Main Road Of Shamsabad Near GT Road And Kamra Complex
Shamsabad

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+92572701353

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamco Block and Pipe Factory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamco Block and Pipe Factory:

Share