02/08/2026
اسلام علیکم
عارف سٹیل اینڈ سیمنٹ لا رہا ہے اپنے شہر مٹہ میں ہنزہ سٹیل جو کہ پورے پاکستان میں 60 گریڈ اور 72.5 گریڈ سریا مہیا کرتے ہیں
آپ کے تمام تر آبادیوں میں چاہے ریزیڈینشل ہو یا پھر کمرشل
ہم آپ کو بہترین معیار اور شاندار سروس کی ضمانت دیتے ہیں۔ کل ہی تشریف لائیں اور اپنی تعمیرات کو ایک نئی اور مضبوط بنیاد دیں!
عارف سٹیل اینڈ سیمنٹ بائی پاس چوک مٹہ سوات
آپ کا اطمینان ، ہمارا عزم
📞03449520982
03425443333📞
STEEL
STEEL