14/09/2026
📢 بڑھتی ہوئی مہنگائی اور سیمنٹ کی قیمتوں پر خصوصی رپورٹ
حاجی قمر دین صاحب نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، بڑھتی قیمتوں اور عوام کو درپیش مشکلات کے حوالے سے سیمنٹ کے شعبے کی تازہ ترین اپڈیٹ دی۔
قمر بلڈ مارٹ — Bestway Cement کا آفیشل اتھرائزڈ ڈیلر — معیار اور بھروسے کی علامت 🏗️
📍 Ubauro, Sindh
✅ OPC | SRC | White Cement | Xtreme Bond Tile Adhesive
#مہنگائی