AHK Construction services

AHK Construction services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AHK Construction services, Building Materials, Wah.

عبدالحکیم خان اینڈ سنز
تعمیراتی دنیا میں ایک معتبر اور قابلِ بھروسہ نام ہے۔ ہم تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل میں مہارت رکھتے ہیں اور اعلیٰ معیار کے کنسٹرکشن مٹیریل کی فراہمی میں پیش پیش ہیں۔ اعتماد، معیار اور پائیداری ہماری پہچان ہے۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎
11/11/2025















17/10/2025

A.H.K Construction Services
‎ تعمیرات اور خوبصورتی کا قابلِ اعتماد نام!

‎ہم فراہم کرتے ہیں:
‎رہائشی و کمرشل تعمیرات کے مکمل پراجیکٹس،
‎ماربل، گرینائٹ، ٹف ٹائلز، سیڑھیوں اور فرنٹ ایلیویشن کا کام،
‎سیمنٹ کی جالیاں، ماربل چپس، وال فینیشنگ اور فرش سازی۔

‎ہمارا مقصد ہے آپ کے خوابوں کا گھر حقیقت میں بدلنا —
‎معیاری میٹریل، نفیس ڈیزائن، اور وقت کی پابندی کے ساتھ۔
‎اپنی پسند کا ڈیزائن منتخب کریں اور آج ہی آرڈر بک کروائیں!

‎📞 رابطہ: 0333-2560664
‎🏭 فیکٹری: پنجاب سمال انڈسٹری، براہمہ باہتر، ٹیکسلا
‎🏢 آفس: عامر آئیز آپٹکس، مین تربیلا روڈ، خالو غازی


12/10/2025

‎الحمدللہ، AHK Construction Services پیش کر رہا ہے
‎نیا اور دلکش Imperial Pistol Design ٹف ٹائل۔
‎یہ ڈیزائن خوبصورتی، مضبوطی اور معیار — تینوں کا بہترین امتزاج ہے۔
‎🟥 درمیان میں ریڈ ٹکی اور بلیک ٹکی
‎⬜ اردگرد سیمنٹ گری ٹائلز
‎جو مل کر اسے دیتے ہیں ایک شاہانہ اور پُرکشش لک۔
‎ اسی مال میں مختلف اقسام کے جدید و روایتی
‎ بھی دستیاب ہیں۔
‎ہر ڈیزائن اعلیٰ معیار اور پائیداری کی ضمانت کے ساتھ۔
‎📍 AHK Construction Services — تعمیر میں اعتماد کا نام۔
‎📞 0333-2560664
‎🏭 فیکٹری: پنجاب سمال انڈسٹری، براہمہ باہتر، ٹیکسلا
‎🏢 آفس: عامر آئیز آپٹکس کے قریب، مین تربیلا روڈ، خالو غازی

























10/10/2025

‎اج ایک اور شاندار آرڈر تیار!
‎یہ ہے ہمارا جدید L3D Tuff Tile Design — مضبوط، خوبصورت اور پائیدار۔
‎آج لوڈنگ ہو رہی ہے گاؤں خیرباڑہ غازی کے مقام کے لیے 🚚
‎ہم ہمیشہ وعدے کے مطابق معیار اور وقت پر کام مکمل کرتے ہیں۔
‎اگر آپ بھی چاہتے ہیں اپنے گھر، آفس یا صحن کے لیے نیا اور دلکش اسٹائل —
‎تو رابطہ کریں ۔
‎ عبدالرازق خان
‎📞 0333-2560664
‎📍 فیکٹری: پنجاب سمال انڈسٹری، براہمہ باہتر، ٹیکسلا
‎📍 آفس:ھزارہ پبلک سکول (گرلزکیمپس) مین تربیلا روڈ، خالو غازی،





















‎🔹 Premium Bath Vanities & Accessories 🔹‎✅ PVC Water Proof Bath Vanities – Lifetime Warranty‎✅ Customized Sizes, Colors ...
03/09/2025

‎🔹 Premium Bath Vanities & Accessories 🔹
‎✅ PVC Water Proof Bath Vanities – Lifetime Warranty
‎✅ Customized Sizes, Colors & Designs Available
‎✅ PVC | Corian | Marble | Tiles Vanities
‎✅ Looking Mirrors with LED Light (All Sizes Customizable)
‎✅ Luxury Bath whirlpool baths

‎📞 Contact: 0333 2560664

‎🔹 پرکشش باتھ روم وینٹیز اور لوازمات 🔹
‎✅ پی وی سی واٹر پروف باتھ وینٹیز – لائف ٹائم وارنٹی
‎✅ اپنی پسند کے سائز، کلر اور ڈیزائن میں دستیاب
‎✅ پی وی سی | کورین | ماربل | ٹائلز وینٹیز
‎✅ ایل ای ڈی لائٹ کے ساتھ لکنگ شیشے (کسٹمائزڈ سائزز)
‎✅ لگژری باتھ جکوزی

‎📞 رابطہ نمبر: 0333-2560664

‎ bath



🏡 گھر کے فرنٹ کو دیں نیا اور دلکش انداز!‎‎ہم پیش کرتے ہیں خوبصورت اور جدید exterior color combinations جو آپ کے گھر کو ن...
25/07/2025

🏡 گھر کے فرنٹ کو دیں نیا اور دلکش انداز!

‎ہم پیش کرتے ہیں خوبصورت اور جدید exterior color combinations جو آپ کے گھر کو نمایاں بنائیں۔

‎✅ ماڈرن ڈیزائن
‎✅ ہائی کوالٹی میٹریل
‎✅ کلر آئیڈیاز + مکمل سپلائی

‎📞 رابطہ: 0333-2560664

‎ AHK Construction services





25/07/2025

"اعلیٰ معیار کی باتھ روم ٹائلز دستیاب ہیں!"
‎"ٹائلز کی سپلائی براہِ راست فیکٹری سے!"
‎"ماربل اور سیرامک ٹائلز کی مکمل ورائٹی"
‎"خوبصورت ٹائلز، مناسب قیمت!"


‎ #ٹائلز

Amazing Stone Wall Cladding
23/06/2025

Amazing Stone Wall Cladding







30/05/2025

نئے تیار شدہ خوبصورت فوارے کا ایک اور شاہکار! 🌟
یہ شاندار فوارہ مکمل طور پر کنکریٹ رنگ سے تیار کیا گیا ہے، جس پر بعد ازاں خوبصورت ڈیزائن کی ٹائلز لگائی گئی ہیں۔
اوپری سطح پر اعلیٰ معیار کا بلیک گرینائیٹ استعمال کیا گیا ہے جو نہ صرف مضبوطی میں بہترین ہے بلکہ اس کی دلکش چمک اس فوارے کو منفرد بناتی ہے۔

📍 AHK Construction Services پر ہمیں فخر ہے کہ ہم اپنے کلائنٹس کو معیاری اور جدید ڈیزائن فراہم کرتے ہیں۔
📞 رابطہ کریں: 0333-2560664

✅ ٹف ٹائل
✅ کنکریٹ آرٹ
✅ ماربل، گرینائیٹ، اور مزید...

آپ کا خواب، ہمارا تعمیراتی عزم!

27/05/2025

گول سٹار ٹف ٹائل – خوبصورتی، مضبوطی اور معیار کا حسین امتزاج!"

صحن ہو یا پارکنگ، کمرشل جگہ ہو یا رہائشی…
گول سٹار ٹف ٹائل ہر جگہ دے بہترین فرش، دلکش ڈیزائن اور لمبی عمر۔

AHK Construction Services پر اعتماد کریں
اور حاصل کریں جدید ڈیزائنز، ماہر کاریگری، اور اعلیٰ معیار کے ٹف ٹائلز!

رابطہ کریں:
0333-2560664
فیکٹری ایڈریس : پنجاب سمال انڈسٹری براہمہ باہتر ٹیکسلا
افس ایڈریس : مین تربیلا روڈ خالو غازی
فالو کریں:
گول_سٹار_ٹف_ٹائل















آپ کے خوابوں کا گھر خوبصورت سیڑھیوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتا!"AHK Construction Services پیش کرتا ہے اعلیٰ معیار کی ماربل ا...
20/05/2025

آپ کے خوابوں کا گھر خوبصورت سیڑھیوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتا!"
AHK Construction Services پیش کرتا ہے اعلیٰ معیار کی ماربل اور گرینائٹ سیڑھیاں – خوبصورتی، مضبوطی اور پائیداری کا بہترین امتزاج۔

جدید ڈیزائن

ہر سائز اور رنگ دستیاب

ہوم، آفس، پلازہ، یا فلیٹس کے لیے

پالشڈ اور اینٹی سلِپ فنشنگ

آج ہی آرڈر کریں اور اپنی تعمیر کو شاہکار بنائیں!

رابطہ: 0333-2560664
لوکیشن: تربیلا روڈ، خالو غازی
فیکٹری: براہمہ باہتر، ٹیکسلا
#گرینائٹ #ٹائلز #فٹنگ #ٹیکسلا #خالوغازی #ماربلورکس

16/05/2025

1. "ماربل فرش کے دلکش اور جدید ڈیزائن"
2. "آپ کے گھر کو دیں لگژری لک!"
3. "پائیدار، نفیس اور دیدہ زیب فرش"
4. "ہر بجٹ اور ہر سائز کے لیے ڈیزائن دستیاب"
5. – معیار کی پہچان" عبدالحکیم خان اینڈ سنز
6. "مزید ڈیزائنز کے لیے فالو کریں

Address

Wah
22860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHK Construction services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share