SHAN POWER TOOLS

SHAN POWER TOOLS Industrial solutions

13/05/2025

دکان پر گاہک اللّٰہ بھیجتا ہے…

برطانیہ، چین اور ملائیشیا کے مشہور سپر اسٹورز میں کام کرنے والے ایک قابل اور تجربہ کار منیجر کو بن داؤد سپر اسٹورز (مکہ) میں کام کرنے کا موقع ملا۔ وہ برطانوی نژاد تھا اور بزنس مینجمنٹ کی کتابوں میں ہمیشہ یہ سیکھا تھا کہ اپنے مقابل حریف (competitor) کو نیچا دکھا کر ہی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

مکہ مکرمہ میں کچھ عرصہ بطور ریجنل منیجر کام کرنے کے بعد، اس نے دیکھا کہ ایک نئے سپر اسٹور کی برانچ اس کے اسٹور کے بالکل سامنے کھلنے والی ہے۔ اسے لگا کہ یہ نیا اسٹور اس کی سیلز پر اثر انداز ہوگا۔ چنانچہ اس نے فوراً بن داؤد سپر اسٹورز کے مالکان کو ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی جس میں نئے اسٹور کے بارے میں معلومات، مشورے اور آئندہ کا لائحہ عمل شامل تھا۔

لیکن اُسے شدید حیرت کا سامنا اُس وقت ہوا جب مالکان نے اسے حکم دیا کہ وہ نئے سپر اسٹور کے ملازمین کے سامان رکھنے، ان کے لیے اسٹور کی تزئین و آرائش، اور چائے پانی کا خاص خیال رکھنے کے انتظامات کرے۔

اس کی حیرت کو ختم کرتے ہوئے مالکان نے کہا:
“وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لائیں گے اور ہمارا رزق ہمارے ساتھ ہوگا۔
ہم اپنے لکھے ہوئے رزق میں ایک ریال کا بھی اضافہ نہیں کر سکتے، اگر اللہ نہ چاہے،
اور نہ ہم کسی اور کے رزق میں ایک ریال کی کمی کر سکتے ہیں، اگر اللہ نہ چاہے۔
تو کیوں نہ ہم بھی اجر کمائیں اور مارکیٹ میں آنے والے نئے تاجر بھائی کا خیر مقدم کر کے ایک خوشگوار فضا قائم کریں؟”

دوسرا واقعہ ایک مشہور پولٹری کمپنی کا ہے۔

الفقیہ پولٹری کمپنی کے مالک نے مکہ مکرمہ میں ایک عظیم الشان مسجد (مسجد الفقیہ) تعمیر کروائی۔
جب ان کی حریف کمپنی “الوطنیہ چکن” لاکھوں ریال کی مقروض ہو کر دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی،
تو الفقیہ کمپنی کے مالک نے الوطنیہ کمپنی کے مالک کو ایک خط لکھا اور اس کے ساتھ دس لاکھ ریال سے زائد کا چیک بھی بھیجا۔
خط میں لکھا تھا:

“میں دیکھ رہا ہوں کہ تم دیوالیہ ہونے کے قریب ہو۔ میری طرف سے یہ رقم قبول کرو۔ اگر مزید رقم درکار ہو تو بلا جھجھک بتاؤ۔ پیسوں کی واپسی کی فکر مت کرنا، جب ممکن ہو، لوٹا دینا۔”

یہ وہ موقع تھا جب شیخ الفقیہ چاہتے تو اپنی سب سے بڑی حریف کمپنی کو خرید سکتے تھے،
لیکن انہوں نے اپنے سب سے بڑے مخالف کی مالی مدد کو ترجیح دی۔



حاصلِ کلام:

یہ دونوں سچے واقعات اسلامی تجارت کے سنہری اصولوں کی بہترین عکاسی کرتے ہیں۔
کبھی کسی حریف سے پریشان نہ ہوں۔ اگر آپ ایمانداری سے اپنا کام کرتے ہیں اور دوسروں پر احسان کرتے ہیں،
تو اللہ تعالیٰ ضرور آپ کا ساتھ دیتا ہے اور آپ کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچاتا ہے۔
یاد رکھیں!
کسی کی ٹانگ کھینچنے سے آپ کا رزق نہیں بڑھے گا۔
جو کسی کے نصیب میں ہے، وہ اُسے ضرور ملے گا۔

18/03/2025
Pneumatic disk grinder 100 mm Made in Japan
16/05/2023

Pneumatic disk grinder 100 mm
Made in Japan

Electrical lubrication pump 2 LSpecifications,225mmx125mmx192mm 220 v Dual display ( one is on time and one is off time)...
18/04/2023

Electrical lubrication pump 2 L

Specifications,
225mmx125mmx192mm
220 v
Dual display ( one is on time and one is off time)
Easy to use.

Contect # 0323 5054357

MINI WELDING MACHINE  FUGU  250 AMPگھر میں استعمال کریں یا کمرشل استعمال کریں۔آپ گھر بیٹھے آن لائن بہت کم قیمت پر منگوا ...
17/04/2023

MINI WELDING MACHINE FUGU 250 AMP
گھر میں استعمال کریں یا کمرشل استعمال کریں۔
آپ گھر بیٹھے آن لائن بہت کم قیمت پر منگوا سکتے ہیں۔
یہ مشین کم وولٹیج پر استعمال ہو جاتی ہے اس لیے بجلی کا خرچہ بھی کم آتا ہے۔
گیٹ ونڈو جالی اور سٹیل کے کام کے لیے مشین نہایت موزوں ہے
بہت زیادہ ڈیمانڈ ہونے کی وجہ سے اس کا اسٹاک مشکل سے ملتا ہے۔اگر آپ یہ ویلڈنگ مشین خریدنا چاہتے ہیں تو جلدی بک کروائیں۔
اس سے آپ سٹینلیس سٹیل کی ویلڈنگ بھی کر سکتے ہیںٗۘ
ایڈوانس بکنگ جاری ھے۔
پاکستان کے تمام شہروں میں ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے
بک کروانے کے لیے کال کریں یا میسج کریں یا وٹس ایپ کریں۔
0323 5054357

NEW WELDING MACHINE FUGU 250 AMP
Working on Lowe Voltage
INPUT. 170-220 V
DC INVERTER Latest technology
DC current output
Suitable for stainless steel
suitable for MMA welding
Rod used.10.12.14
Rod.used also 7018
Price: 9500
پاکستان کے تمام شہروں میں ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔
آرڈر بک کروانے کے لیے ہمیں واٹس اپ کریں, ایس ایم ایس کریں یا کال کریں۔

16/12/2022

کام کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل کریں آپ کی جان بہت قیمتی ہے_

16/12/2022

Address

2. 5 Km Gujranwala Road Ranjhai
Daska

Telephone

+923235054357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAN POWER TOOLS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share