25/05/2025
کیا آپ کھارے پانی کے استعمال سے پریشان ہیں اور پینے کا صاف پانی آپ کو میسر نہیں؟ تو پھر آپ کو ضرورت ہے پانی کا بور کروانے کی جس کے بعد آپ کی پانی سے متعلق تمام پریشانیاں ختم ہو جائینگی۔
ہم سے بور کروانے کا فائدہ یہ ہے کے سب سے پہلے ہم کوالٹی والا سامان لگانے کو ترجیح دیتے ہیں پھر اس کے بعد آفٹر سیل سروس میں ایک سال کی وارنٹی بھی ہم آپ کو دیتے ہیں۔ پھر 1 دن کے اندر ہم بور بھی مکمل کر دیتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
لوکیشن:- کالرہ خاصہ جی ٹی روڈ، گجرات
Butt Sanitary and Electric Store
0304 9804032