24/08/2026
ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ Concrete خود ہی مکمل طور پر واٹر پروف ہوتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مضبوط نظر آنے والے Concrete کے اندر بھی باریک مسام اور راستے موجود ہو سکتے ہیں، جن سے پانی آہستہ آہستہ اندر داخل ہوتا ہے۔
چھت مسلسل بارش، کھڑے پانی اور موسم کی تبدیلی کا سامنا کرتی ہے۔ اگر پانی Concrete کے اندر داخل ہوتا رہے تو وقت کے ساتھ سیپج، نمی، پینٹ اور پلاسٹر کی خرابی اور سریے میں زنگ لگنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
MULTIPEL 717 — Integral Waterproofing Admixture
یہ Concrete میں شامل ہو کر پانی کے داخلے کو کم کرنے اور اس کی Water Resistance بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے، تاکہ چھت کو اندر سے بہتر اور دیرپا تحفظ مل سکے۔
یعنی واٹر پروفنگ کا خیال صرف سیپج آنے کے بعد نہیں — Concrete بناتے وقت ہی کریں۔
Concrete may look solid, but it is not naturally waterproof. Tiny pores and capillary pathways can allow water to pe*****te over time, especially in roof concrete exposed to rain and standing water.
This can lead to seepage, dampness, paint and plaster damage, and eventually steel corrosion.
MULTIPEL 717 — Integral Waterproofing Admixture helps reduce water pe*******on and improve the water resistance of concrete from within.
Protect the roof at the concrete stage — not only after seepage appears.
📞 0327 3470232
Build it right first time.