07/04/2021
A 100 years since our Great GrandFather Khan Zaman Khan Shinwari laid the foundation of this business. One of his mega projects was the road built for the then Govt. connecting Kohat to the Orakzai Agency.
قریبن 100 سال قبل ہمارے پردادا نے کنسٹرکشن کی دنیا میں کام کا آغاز کیا۔ ان کے چند بڑے کاموں میں سے ایک کوہاٹ تا اورکزئی کی روڈ بھی شامل ہے، جس سے قبائلی علاقوں کی راہداری برصغیر کے ساتھ یقینی بنائی گئی۔