20/06/2026
اسلام آباد کے نہایت عمدہ پلیئر ساجن اسلام آباد نے
ZA SPORTS ISLAMABAD
کو جوائن کر لیا ساجن اسلام آباد کا شمار راولپنڈی اسلام آباد کے ابھرتے ہوئے پلیئرز میں ہوتا ہے اور راولپنڈی اسلام آباد کے ہر ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں ابراہیم بھائی اونر Za SPORTS آل پاکستان پلیئر طاہری پنڈی سائن کر چکے ہیں اور ساجن اسلام آباد کا کو بھی سائن کرنے جا رہے ہیں یہ راولپنڈی اسلام آباد کر پلیئرز کے لئے ایک اہم قدم ہے کہ اچھی کارکردگی دکھانے پر ان کو فل سپورٹ کیا جائے گا بہت جلد ہوں گے ساجن اسلام آباد ظہیر کرکٹ پروموٹر اسلام آباد کے ساتھ
fans