Bismillah construction company & real estate

Bismillah construction company & real estate feel free to contact every kind of construction works...

JUMMA MUBARIK...
17/12/2021

JUMMA MUBARIK...

𝐖𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮 𝐚 𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲𝘒𝘪 𝘔𝘶𝘩𝘢𝘮𝘮𝘢𝘥 (𝘚𝘈𝘞) 𝘚𝘦 𝘞𝘢𝘧𝘢 𝘛𝘶 𝘕𝘦 𝘛𝘰 𝘏𝘶𝘮 𝘛𝘦𝘳𝘺 𝘏𝘦𝘪𝘯𝘠𝘦𝘩 𝘑𝘢𝘩𝘢𝘢𝘯 𝘊𝘩𝘦𝘻 𝘏𝘢𝘪 𝘒𝘪𝘺𝘢 𝘓𝘰𝘰𝘩 𝘰 𝘘𝘢𝘭𝘢𝘮 ...
09/11/2021

𝐖𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮 𝐚 𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲

𝘒𝘪 𝘔𝘶𝘩𝘢𝘮𝘮𝘢𝘥 (𝘚𝘈𝘞) 𝘚𝘦 𝘞𝘢𝘧𝘢 𝘛𝘶 𝘕𝘦 𝘛𝘰 𝘏𝘶𝘮 𝘛𝘦𝘳𝘺 𝘏𝘦𝘪𝘯
𝘠𝘦𝘩 𝘑𝘢𝘩𝘢𝘢𝘯 𝘊𝘩𝘦𝘻 𝘏𝘢𝘪 𝘒𝘪𝘺𝘢 𝘓𝘰𝘰𝘩 𝘰 𝘘𝘢𝘭𝘢𝘮 𝘏𝘶𝘮 𝘛𝘦𝘳𝘺 𝘏𝘦𝘪𝘯
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں​
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

19/10/2021

                           ...                                             -19        ..
14/09/2021

...
-19 ..

جہاں تک میں نے غور کیا ہےکے ہر قسم کے کاروباری حضرات جیسا کے اسٹیٹ ھولڈرز،رینٹ اے کار،سینٹری،سریا سیمنٹ،منیاری،کریانہ،فو...
09/09/2021

جہاں تک میں نے غور کیا ہےکے ہر قسم کے کاروباری حضرات جیسا کے اسٹیٹ ھولڈرز،رینٹ اے کار،سینٹری،سریا سیمنٹ،منیاری،کریانہ،فوٹوگرافی حتئ کے کوئ بھی کاروبار ھو اس فیلڈ سے ریلیٹڈ لوگ اپنے پیٹی بھایٔوں کی ہر ممکن مدد کرتی ہے۔اسی وجہ سے میں یہ چاہ رہا ہوں کے ہم ٹھکیداروں کا بھی ایسا ہی گروپ ہونا چاہییے جس میں ہم ایک دوسرے سے اپنے مسائل ڈسکس کر سکیں اور جیسا کے ہمارے بہت سے بھائ جو بےروزگار بیٹھے ہیں گروپ بن جانے سے ہم ان کی بھی کافی حد تک مدد کر سکتے ہیں۔

آپ اپنی قیمتی راے سے آگاہ کریں اور جو افراد بھی میری اس کوشش سے مطمئن ہیں اپنا اور اپنے قریبی دوست کا نمبر کمنٹ میں لکھیں اور جتنا ہو سکے اس پوسٹ کو شئیر کریں۔

نوٹ ۔
یہ گروپ صرف ٹھکیدار حضرات کے لیے بنایا جا رہا ہے۔
آپ کا خیر خواہ۔
ایم یاسین مغل۔۔۔
03000212787

07/09/2021


16/08/2021
بسم الله کنسٹرکشن کمپنی ہمارے پاکستان میں لوگ 2-3 کروڑ کا پلاٹ ہنسی خوشی خرید لیتے ہیں لیکن جب اس پلاٹ پہ کنسٹرکشن کا ٹا...
04/02/2021

بسم الله کنسٹرکشن کمپنی
ہمارے پاکستان میں لوگ 2-3 کروڑ کا پلاٹ ہنسی خوشی خرید لیتے ہیں لیکن جب اس پلاٹ پہ کنسٹرکشن کا ٹائم آتا ہے تو انہی لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئ ہمیں مفت کنسٹرکشن کر دے اور جاتے ہوئے تحفے تحائف بھی دے جائے۔ مُفت کی تعمیر شُدہ بلڈنگ کارزلٹ یہ ہوتا ہے جو تصویر میں آپکو نظر آ رہا ہے۔
لوکل ٹھیکیداروں سے کبھی بھی اپنے گھر کی تعمیر نہ کروائیں کیونکہ بظاہر انتہائ کم ریٹس پہ آپکی کنسٹرکشن کا وعدہ کر کے میٹریل میں چوری کریں گے یا پھر اپنی un skilled لیبر سے ہی پورا گھر تعمیر کر کے خود تبلیغی جماعت کے ساتھ ایک سال کے لئیے چلے جائیں گے اور اللہ نہ کرے انکی غیر ذمہ دارانہ کنسٹرکشن کے نتیجے میں آپ کا نقصان ہوا تو کوئ بھی آپکا پُرسانِ حال نہ ہو گا۔ عقل مند کے لئیے اشارہ کافی ہوتا ہے۔
جب بھی گھر بنوائیں۔ انجینیرز کی نگرانی میں بنوائیں ورنہ حالات آپکو ملبہ سمیٹنے والی ٹیم میں شامل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ انجینیرز کی نگرانی میں گھر بنوانا چاہتے ہیں بسم الله کنسٹرکشن کمپنی کا انتخاب فرمائیں۔
مزید تفصیل کے لئیے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔ شکریہ۔
i wish you all the happiness and successes in the world
Thanks a lot
YASIN MUGHAL
Director Project
03147499054
03000212787
[email protected]

16/10/2020

Modern House

01/09/2020

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923000212787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah construction company & real estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bismillah construction company & real estate:

Share