Siddiqui and son's electric and hardware store

Siddiqui and son's electric and hardware store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Siddiqui and son's electric and hardware store, Building Material Store, Siddiqui Road cinema stop nishat colony, Lahore.

19/11/2025
19/11/2025

`خاتون نے اپنا بیمار گدھا ؛ مکمل طور پر صحتمند بتا کر دس ہزار روپے میں بیچ دیا ۔ ۔`

ایک دن بعد گدھا مر گیا۔ خریدار نے خاتون سے شکایت کی آپ نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا کہ گدھا مکمل صحتمند ہے بس ذرا موسم کی وجہ سے سست ہو رہا ہے

خاتون نے کہا کہ ذندگی کی گارنٹی تو میں نے نہیں دی تھی۔ پھر بھی آپ مرا ہوا گدھا مجھے واپس پہنچادو؛ کسان نے پوچھا کہ مرے ہوئے گدھے کا آپ کیا کرو گی؟

خاتون نے کہا کہ میں ایک مہینے بعد اس مرے ہوئے گدھے کی آدھی قیمت آپکو واپس دے دوُں گی۔

کسان نے کہا منظور ہے ؛ میں مرا ہوا گدھا آپ تک پہنچا دیتا ہوں پھر ایک مہینے بعد آکر پانچ ہزار روپے لے لوں گا ۔ ۔ ۔

ایک مہینے بعد کسان واپس گیا تو دیکھا کہ خاتون کے پاس وہی مرا ہوا گدھا موجود ہے، لیکن اُسنے کسان کو پانچ ہزار روپےخاموشی سے واپس دے دیئے ۔ ۔ ۔

کسان کو حیرت ہوئی اور پوچھا کہ آپ نے مرے ہوئے گدھے سے پیسہ کیسے کمایا؟

خاتون نے کہا کہ تمہارے گدھے کو میں
نے سجا کر اخبار میں اشتہار دیا کہ آؤ
اور بذریعہ قرعہ اندازی صرف دو سو
روپے میں گدھا جیتو۔ سیکڑوں لوگوں نے دو دو سو روپے ڈبّے میں ڈال دیئے ۔

میرے پاس جب پچاس ہزار روپے جمع ہوگئے تو میں نے اُن میں سے ایک آدمی کے نام کی پَرچی نکال کر اُسے گدھا دکھایا جو مرا ہوا پڑا تھا۔

اُس نے دیکھا کہ گدھا تو مرا ہوا ہے تو وہ پریشان ہوگیا۔ میں نے کہا اگر گدھا مر گیا ہے تو تم قطعی پریشان نہ ہو میں نے اُسے
اُسکے دو سو روپے واپس کردیئے اور وہ خاموشی سے چلا گیا۔

آج کل وہ خاتون ایک بہت بڑے بنک میں بطور ایکسپرٹ آڈیٹر ہیں

09/05/2025

بریلوی عوام اور ان کے پنڈتوں کے لیئے سوچنے کا مقام ھے کہ ھن او بابے کتھے گئے ھن انہاں نے میزائل کیچ نہیں کیتے۔۔۔ ھن او ھرے چوگے والے بابے کیوں نہیں آندے۔۔۔۔ اودھوں موبائل نہیں سان۔۔۔ ھن سب کج سامنے آ جاندا اے۔۔۔ بریلوی عوام ھن اپنے علماء سو۔۔ چوٹھ بولن والے علماء اگے سوال کرن کہ سرکار ھن او بابے کتھے نے۔۔۔ سوچ آپ کی فیصلہ بھی آپ کا۔۔۔۔

01/05/2025

*موسم کی صورتِحال*🌈💦
1 / 5 / 2025
آج یکم مئی سے 14 مئی کے دوران دو *WD* ( مغربی بارشی نظام ) ملک میں داخل ہونے کا امکان ☔⚡
WD > ( western Disturbance )
( ڈبلیو ڈی ) ویسٹرن ڈسٹربنس سے مراد وہ طوفانی اور ٹھنڈی ہوائیں ہیں جو مغربی ممالک اور بحر الکاہل سے شروع ہوکر مشرق جانب افغان ایران کے راستہ چین پاکستان اور بھارت کی طرف سفر کرتی ہیں 🌀
مغربی ہوائیں سرد ہوتی ہیں جو خلیج بنگال اور بحیرہ عرب کی نم آلود ہواؤں کے ملاپ سے گرج چمک کیساتھ زبردست بارش اور درجہ حرارت میں واضح کمی کا باعث بنتی ہیں ⛈️🫧
کچھ دن پہلے میں نے اسی لیئے کہا تھا کہ اگر ﷲ نے چاہا تو ہم مئی کے مہینہ میں چند دن دسمبر والی سردی محسوس کرینگے . اسکا مطلب یہ نہیں موسمِ سرما آجائے گا لوگ کمبل جیکٹس نکال لیں بلکہ ہم مئی کے دنوں جو عموما گرم ترین اور لُو چلنے کے دن ہوتے ہم اس دوران سرد ہوائیں ٹھنڈ محسوس کرینگے
*صرف محسوس وہ بھی چند دن*
خصوصاً رات کے اوقات میں جبکہ دن کا موسم خوشگوار ہوگا AC ایئر کولر عارضی بند ہوسکتے 🌪️🌀
اگر ایسا ہوا تو یہ موسم کی غیر معمولی سرگرمی ہوگی موسمِ گرما میں زیادہ دنوں کیلئے ٹھنڈے موسم کا آنا تشویش ناک ہے ⚠️
شدید گرمی کے دوران دو چار دن موسم کا خوشگوار اور ٹھنڈا ہوجانا یقیناً ﷲ کی رحمت ہے لیکن اس سے زیادہ دنوں ٹھنڈے موسم کا احساس ہونا یہ زراعت کیلئے خطرناک ہے 🎋🌱
*شدید آندھی اور گرج چمک موسلادھار بارش ساتھ ژالہ باری یہ آم اور کھجور کی فصل کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچاتی ہے* 🥭🫘
اسی طرح ہمارا موسمِ گرما میں بار بار دل میں آئے روز ٹھنڈے موسم کی خواہش کرنا دعائیں کرنا یہ مناسب نہیں گرمی کو بھی خوش دلی سے *ویلکم* کیا کریں 🥰
*دھوپ گرمی کیو ضروری ہے ؟*
ﷲ رب العزت نے ہر موسم اپنی مخلوق کے فائدہ کیلئے بنایا اس میں سے ایک گرمی ہے
گرمی سے لاکھوں کروڑوں لوگوں کا روزگار جڑا ہوتا ہے
ائیر کنڈیشنز ۔ مشروبات ۔ برف ۔ بجلی . اور جس چیز کا گرمی میں بِکنے کا سیزن ہو اسکے متعلقہ کام کرنے والوں کو کیا پوچھنا
کسی کسان سے ہی پوچھے لیجئے دھوپ اور گرمی کیو ضروری ہے 💥💫
تیز دھوپ پودوں فصلوں پھلوں کیلئے انتہائی ضروری ہے دھوپ سے فصل پَکتی ہیں پھلوں کا بادشاہ آم اور کھجور تیار ہوتی ہے ۔ دھوپ سے ہمارے جسم میں وٹامن ڈی بنتی ہے جو کہ ہمارے جسم کے لیے بہت مفید ہے ، پسینہ سے جسم کے بہت سے زہریلے جراثیم بھی مر جاتے ہیں۔
ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہوتی ہیں، اسی طرح ہر موسم کے اپنے ذائقے دار اور رسیلے پھل بھی ہوتے ہیں، موسم گرما کے پھلوں میں آم، تربوز، آلوچے، فالسے، جامن، لیچی، اسٹرابیری، پپیتے اور آڑو وغیرہ قابلِ ذکر ہے 🍉🍍🍇
*اسی طرح بہت سی سبزیاں دھوپ کی تپش سے تیار ہوتی* 🥦🥬
گرمی پڑے گی تو ہمارے گلیشیئرز پگھلے گے ہمارے ڈیموں دریاؤں نہروں میں پانی آئے گا
گرمی پڑے گی تو مون سون آئے گا گرمی پڑے گی تو بارش میں نہانے کا مزہ آئے گا 🌊⛄
تو اس لیئے گرمی برداشت کیجئے ٹھنڈے پھل سبزی کھائے اور مشروبات پیجئے اور گرمی کو بھی موسمِ سرما کی طرح ویلکم کیجئے ۔ 🌻
ہاں یہ بات لُو چلتے وقت اور شدید گرمی کے دوران دوپہر کے وقت بِلا ضرورت گھر سے باہر نا نکلے گرمی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اپنے کام صبح و شام رات کیوقت سرانجام دیں دکاندار سائے کا انتظام کریں بڑی چھتری تڑپال لگائے درخت زیادہ بہتر آپشن ہے 🌲🌳
ہاں حد سے زیادہ اور ریکارڈ توڑ گرمی جہاں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 46 \ 47 کے آس پاس رہتا ہو وہاں 50 کو چھوجانا اور جہاں 40 \42 معمول کے مطابق رہتا ہو وہاں 46 \ 47 ہوجانا یہ خطرناک صورتِحال ہے ان علاقوں والوں کو وہاں کی حکومت کو سنجیدہ ہوکر اقدامات کرنا پڑے گے ورنہ نتائج بہت بھیانک ہوں گے ۔ 🔥😱
اس پر پہلے بھی لکھ چکا مزید کبھی لکھوں گا ان شاءﷲ
*اب بات کرتے ہیں بارشوں کی*⛈️⚡
جیسا کہ شروع میں آپ نے پڑھا دو مغربی لہریں ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے ☔⚡
پہلی مغربی لہر آج ( شام \ رات ) متوقع جو 5 مئی تک مختلف اوقات میں مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور بارش کا سبب بنے گی دوسری مغربی لہر 7 مئی سے 12 کے دوران متوقع ہے
*ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں*
سپیل کے دوران ہر وقت ہر جگہ بارش نہیں ہوتی بتائی گئی تاریخ کے دوران جب بھی کہیں سِسٹم ایکٹو ہوا بارش ہوجائے گی
*کب کہاں بارش متوقع صوبوں اور شہروں کے نام تاریخ کیساتھ پڑھے* 👇
*کشمیر و گلگت بلتستان*🌈💦
آج شام رات سے 5 مئی کے دوران مظفرآباد ۔ راولاکوٹ ۔ بھمبر ۔ کوٹلی ۔ ہٹیاں ۔ باغ ۔ دھیرکوٹ ۔ میرپور ۔ نیلم ۔ پونچھ ۔ سدھانوتی
اور گلگت بلتستان کے علاقے
دیامر ؛ استور ؛ غذر ؛ سکردو ؛ ہنزہ ؛ گلگت ؛ گوانچے ؛ شِگر میں گرج چمک کیساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ⛈️❄️
*خیبرپختونخوا*🌈💦
آج یکم مئی کی ( شام \ رات) سے 5 مئی کے دوران وادیِ چترال ؛ دیر ؛ سوات ؛ مالاکنڈ ؛ شانگلہ ؛ کوہستان ؛ بونیر ؛ باجوڑ ؛ مہمند ؛ خیبر ؛ اورکزئی ؛ پشاور ؛ مردان ؛ اپرلوئردیر؛ صوابی ؛ ہنگو ؛ چارسدہ ؛ نوشہرہ ؛ ہری پور ؛ کوہاٹ ؛ شمالی و جنوبی وزیرستان ؛ پاڑاچنار ؛ ایبٹ آباد ؛ مانسہرہ ؛ بنوں ؛ کرک ؛ لکی مروت ؛ مردان ؛ میرانشاہ ؛ مکین ؛ وانا ؛ ٹانک ؛ ڈیرہ اسماعیل خان ؛ اور گردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری جبکہ وادیِ کالام سمیت بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان موجود ہے ⛈️⚡
*بلوچستان* 🌈💦
2 مئی سے 5 مئی کے دوران کوئٹہ ۔ زیارت ۔ پشین ۔ چمن ۔ قلعہ عبدﷲ . قلعہ سیفﷲ . ژوب ۔ خضدار ۔ موسی خیل ۔ بارکھان ۔ بیلہ ۔ آواران ۔ ڈیرہ بگٹی ۔ اور گردونواح میں آندھی چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان موجود ہے
*پنجاب*🌈💦
آج شام \ رات سے 5 مئی کے دوران مختلف اوقات میں مختلف مقامات پر تیز آندھی اور بارش کا امکان موجود سِسٹم سے ممکنہ متاثرہ شہرو کے نام جنمیں شامل ہیں راولپنڈی ۔ اسلام آباد ۔ اٹک پنڈیگھیب کلرسیداں ۔چکوال . خوشاب .تلاگنگ ۔ گجرخان . سوہاوہ . کہوٹہ .واہ کینٹ . ٹیکسلا . جہلم . گجرات . کھاریاں . میانوالی .گجرانوالہ . سیالکوٹ . نارووال . پسرور . حافظ آباد . منڈی بہاوالدین . ڈسکہ . مریدکے . پتوکی . قصور . شیخوپورہ . ننکانہ صاحب . لاہور . سرگودھا . بھیرہ . بھلوال . پنڈی بھٹیاں . نورپورتھل . پھالیہ . چنیوٹ . دیپالپور . بصیر پور . جڑانوالہ . فیصل آباد . ساہیوال ۔ اوکاڑہ . ہڑپہ . جھنگ . اٹھارہ ہزاری . لیہ . بھکر . ڈیرہ غازی خان . ملتان . حاصل پور ۔ خان پور ۔ جامپور ۔ راجن پور ۔ بہاولپور ۔ بہاولنگر ۔ احمد پور شرقیہ ۔ چشتیاں ۔ اور رحیم یار خان سمیت گردونواح میں گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی کہیں معتدل تو کہیں تیز بارش کا امکان
یاد رکھیں بیشتر علاقوں میں تیز رفتار آندھی بھی چل سکتی ہے
*سندھ* 🌈💦
2 مئی سے 5 مئی کے دوران عمرکوٹ ۔ حیدر آباد ۔ بدین ۔ ننگرپارکر ۔ اچھڑو ۔ نوابشاہ ۔ سکھر ۔ لاڑکانہ ۔ دادو ۔ ٹنڈوآلیار ۔ اسلام کوٹ ۔ مٹھی ۔ میرپورخاص ۔ سانگھڑ ۔ اور گردونواح میں بارش کا امکان موجود ہے اس دوران سندھ کے جنوب مشرق میں ایک سرکولیشن بن سکتی ہے 🌀
بات کرے *کراچی* کی تو کچھ ماڈلز کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش بتارہے اگر یہ ہی صورتِحال برقرار رہی تو *کراچی* بھی آندھی چلنے اور بعض مقامات پر بارش ہوسکتی ہے
مزید یہ کہ آنے والے سپیل سے کراچی والوں کو بلوچستان سے چلنی والی ٹھنڈی ہواؤں کی بدولت اور سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی سے کچھ ریلیف مِل سکتا ہے 🌊💦
*چارو صوبوں کے لوگ سولر پلیٹوں` شیڈ` اور دیگر قیمتی اشیاء کی حفاظت یقینی بنائیں*
*بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں*
*درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں* 🌪️⚠️
بجلی کے کھمبوں یا تاروں کے آس پاس کی فصل کو کاٹ لیں تاکہ بجلی کی تار یا کھمبے کے گرنے سے آگ لگنے سے بچا جا سکے ⚡💫
*نوٹ :* یہ والی موسم اپڈیٹ آج سے آنے والی موجودہ سپیل کی بھی ہے اور جو 7 تاریخ کے بعد سپیل آئے گا اسکی اپڈیٹ شہرو کے نام کیساتھ یہ ہی ہے جبکہ تاریخ بدل جائے گی
*مزید موسم اپڈیٹ وقتاً فوقتاً گروپ میں ملتی رہے گی*
اور یہ بات دل و دماغ میں بٹھالے ہم صرف بارش کا امکان ظاہر کرسکتے موسم کو کنٹرول نہیں ہمارا امکان ظاہر کرنا پیشگوئی 100% بھی غلط ہوسکتی ہے لہذا سب ہی اپنے علاقہ کیلئے رحمت کی بارش ﷲ سبحانہ وتعالی سے طلب کریں ⛈️🤲
ﷲ رب العزت ملک کے ہر صوبہ ہر شہر رحمت کی بارش نازل فرمائے ۔ آمین 🤲
*Tahseen* ✍️

⚔️🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰⚔️

*وفاقی دارالحکومت اسلام آباد*
میں رہنے والوں تیاری پکڑیں
چند گھنٹوں تک اسلام آباد ایک بار پھر گھن گرجنے جارہا ☔⚡

Address

Siddiqui Road Cinema Stop Nishat Colony
Lahore
54792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddiqui and son's electric and hardware store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share