12/07/2026
کاروبار کا اصل اصول یہ ہے:
اگر آپ صرف سستا یا گھٹیا سامان بیچیں گے تو ہر روز نیا گاہک تلاش کرنا پڑے گا،
لیکن اگر آپ معیار، اعتماد اور ایمانداری بیچیں گے تو گاہک خود آپ کو تلاش کرے گا۔
Al-Aziz & Sons Paints Store
📍 Kharki Pul, Baizo Kharki
جہاں ہر پروڈکٹ میں معیار، ہر لین دین میں اعتماد، اور ہر گاہک کی تسلی ہماری پہچان ہے۔