Mughal Builders And Construction Company

Mughal Builders And Construction Company feedback us

31/05/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Hiring Alerts..Title: Junior Civil Engineer (DAE Diploma Holder)Contact 03064002142
23/03/2024

Hiring Alerts..
Title: Junior Civil Engineer (DAE Diploma Holder)
Contact 03064002142

08/09/2023

برانچ نمبر 02 73 کامران بلاک ایس اے گارڈن کالا شاہ كاكو

01/05/2022
لکی سپریم دستیاب ہے 03064002142
05/03/2022

لکی سپریم دستیاب ہے
03064002142

17/07/2021
ہم ۔۔۔۔۔۔ ریان زلمی۔۔۔ ۔ کو سپورٹ کر رہے ہیں اور آپ ؟عمران مغل-ہیرو ،راشد خان ، سجاد گجر
04/06/2021

ہم ۔۔۔۔۔۔ ریان زلمی۔۔۔ ۔ کو سپورٹ کر رہے ہیں اور آپ ؟
عمران مغل-ہیرو ،راشد خان ، سجاد گجر

پانچ فٹ جگہ میں پلازہ انجینئر کو داد دینی پڑے گی 👏
23/04/2021

پانچ فٹ جگہ میں پلازہ انجینئر کو داد دینی پڑے گی 👏

14/03/2021



(Estimate of Cost & Quantity)
نئی بلڈنگ پر آنے والی لاگت اور میٹریل کی مقدار کا تحمینہ
----------------------------------------
کیا آپ ( ) شروع کرنا چاہتے ہیں یا کی رینویشن کرنا چاہتے ہیں.لیکن آپ اس پر آنے والے اخراجات سے واقف نہیں ہیں،تو آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں .ہم آپ کی پریشانی دور کریں گے
--------------------------------------------

ایسٹیمیٹ نہ لگوانے کی وجہ سے آپ اکثر شروع میں ہی اتنا مہنگا میٹریل/ لیبر خرید لیتے ہیں کہ آپ بلڈنگ کے درمیان یا مکمل(finishing)ہونے سے قبل ہی اوور کوسٹنگ کی وجہ سے آپکو کنسٹرکشن روکنا پر جاتی ہے،.لیکن اگر آپ تخمینہ لگواتے ہیں تو آپ اپنے بجٹ کے اندر آسانی سے مطلوبہ کنسٹرکشن مکمل کر سکتے ہیں.

اخراجات کا تحمینہ لگوانے کے فوائد،

ایسٹیمیٹ لگوانے سے آپ کے تعمیراتی منصوبے کی لاگت ٪25 تک کم کی جا سکتی ہے،

غیر ضروری اخراجات، لیبر، کرائے، وغیرہ کو بھی کنٹرول کر سکتے ہیں،

👈آپ میٹریل کی چوری سے بھی بچ سکتے ہیں...
👈دکانداران کے ذریعے سے ٹھیکے داران کو جانے والی کمیشن کی موٹی رقم بھی بچا سکتے ہیں،

👈 بلڈنگ کے آغاز سے قبل ہی بلڈنگ پر آنے والے اخراجات معلوم کر سکتے ہیں
👈ایک بہتر پیمنٹ پلان کر سکتے ہیں،
👈روزانہ بلڈنگ میٹریل ریٹ میں اضافہ کی نذر ہونے والی قیمتی رقم بھی بچا سکتے ہیں،
📢میٹریل کی اعلی کوالٹی کی گارنٹی بھی ہم دیں گے

( بلڈرز اور انویسٹرز حضرات کی لئے اے پلس، اے ، اور بی، کیٹگری لاگت بنا سکتے ہیں)
--------------------------------------------
RESIDENCIAL & COMMERCIAL BUILDENGS







گھر یا دفتر بیھٹے اپنی عمارت کا تحمینہ ہم سے انتہائی کم رقم میں بنوائیں۔ صرف میپ اور معلومات دیں ہم آپ کو رزلٹ دیں گے،
____________Your dreams our services__________






03064002142

Address

Main G. T Road Ravi Royan
Muridke

Telephone

+923064002142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Builders And Construction Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mughal Builders And Construction Company:

Share