Al-Noor Paint & Hardware Store Pindi Bhattian

Al-Noor Paint & Hardware Store Pindi Bhattian Dealer of Diamond Paints & Marvel Paints 🎨

31/08/2026

KMI LAMINATIONS & HIGH GLOSS UV
النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور
(نزد پُلی قصائیاں پنڈی بھٹیاں)
ڈیلر: ڈائمند پینٹ ، مارول پینٹ، KMI لیمینیشن ، ZRK لیمینیشن
رابطہ: 03004195064
03014848143
03114395064

✨ آمدِ مصطفیٰ ﷺ مرحباً مرحباً! ✨ربِ کریم کا کروڑوں بار احسان و شکر کہ جس نے ہمیں اپنے محبوب، سرورِ کون و مکان، حضرت محمد...
24/08/2026

✨ آمدِ مصطفیٰ ﷺ مرحباً مرحباً! ✨
ربِ کریم کا کروڑوں بار احسان و شکر کہ جس نے ہمیں اپنے محبوب، سرورِ کون و مکان، حضرت محمد مصطفیٰ احمدِ مجتبیٰ ﷺ کی امت میں پیدا فرمایا۔
تمام اہل ِ اسلام، دوستوں اور بالنخصوص ہمارے معزز گاہکوں کو النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور کی جانب سے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو! 💚🌸
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے طفیل ہمارے گھروں، کاروبار اور ملک و ملت پر اپنی خصوصی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ (آمین)
دعا گو:
حاجی غلام عباس سیال
النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور
پُلی قصائیاں والی، پنڈی بھٹیاں 📍

24/08/2026

Marvel Paints Order Dispatched
النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور
(نزد پُلی قصائیاں پنڈی بھٹیاں)
ڈیلر: ڈائمند پینٹ ، مارول پینٹ، KMI لیمینیشن ، ZRK لیمینیشن
رابطہ: 03004195064
03014848143
03114395064

🌙✨ عیدِ شجاع ع مبارک ✨🌙تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو عیدِ شجاع کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صد...
22/08/2026

🌙✨ عیدِ شجاع ع مبارک ✨🌙

تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو عیدِ شجاع کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے گھروں میں خوشیاں، رزق میں برکت، دلوں میں سکون اور زندگی میں خیر و عافیت عطا فرمائے۔ 🤲

النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور کی جانب سے تمام اہلِ ایمان کو عیدِ شجاعؑ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙✨

ایک ہی چھت کے نیچے آپ کو ملتی ہے:ڈائمنڈ پینٹس، مارول پینٹس، لیمینیشن شیٹس، یو وی شیٹس، سینیٹری کی مکمل ورائٹی، ہارڈوئیر ...
15/08/2026

ایک ہی چھت کے نیچے آپ کو ملتی ہے:

ڈائمنڈ پینٹس، مارول پینٹس، لیمینیشن شیٹس، یو وی شیٹس، سینیٹری کی مکمل ورائٹی، ہارڈوئیر اور پینٹ کی مکمل و جدید ورائٹی۔

گھر، دکان یا دفتر کی تعمیر و تزئین و آرائش کے لیے درکار تمام معیاری سامان ایک ہی جگہ دستیاب ہے۔

النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور
نزد پُلی قصائیاں والی، پنڈی بھٹیاں

معیار، ورائٹی اور اعتماد — سب ایک ہی چھت کے نیچے!

النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو...
12/08/2026

النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

📍 النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور
نزد پُلی قصائیاں والی، پنڈی بھٹیاں

پروپرائٹر: حاجی غلام عباس سیال
📞 03004195064

#14اگست

09/08/2026

Diamond Paints Order Dispatched
النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور
(نزد پُلی قصائیاں پنڈی بھٹیاں)
ڈیلر: ڈائمند پینٹ ، مارول پینٹ، KMI لیمینیشن ، ZRK لیمینیشن
رابطہ: 03004195064
03014848143
03114395064

06/08/2026

✨ اپنے خوابوں کا گھر، بہترین میٹریل کے ساتھ! ✨

اگر آپ اپنے کچن کیبنٹس، الماری، وارڈروب، ٹی وی یونٹ یا گھر کے انٹیریر کو جدید، خوبصورت اور پائیدار انداز دینا چاہتے ہیں، تو تشریف لائیں
ہمارے ہاں دستیاب ہے
✅ یووی شیٹس (UV Sheets)
✅ چپ بورڈ لیمینیشن
✅ لثانی لیمینیشن
✅ اعلیٰ معیار کا ہارڈوئیر
✅ معیاری پینٹس کی جدید ورائٹی

ہم آپ کو بہترین معیار، مناسب قیمت اور مخلصانہ رہنمائی فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کے گھر کا ہر کونا خوبصورتی اور پائیداری کی مثال بن جائے۔

📍 النور پینٹ اینڈ ہارڈوئیر سٹور
نزد پُلی قصائیاں والی، پنڈی بھٹیاں

📞 03004195064
📞 03014848143
📞 03114395064

آج ہی تشریف لائیں اور اپنے گھر کو نئی پہچان دیں!

Address

Wazirabad Road Near Finca Bank Pindi Bhattian
Pindi Bhattian
52180

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

03004195064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Paint & Hardware Store Pindi Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Noor Paint & Hardware Store Pindi Bhattian:

Shortcuts

Share