Al Qayyum Iron Store

Al Qayyum Iron Store سریا کراچی امریلی کا سریا ٹی آئرن گارڈر کستی اول اینٹ ? We Are Selling Karachi Sariya.

22/11/2025

‏جھلوری میں ایک غریب امام مسجد کی 10 سالہ بیٹی آمنہ اسکول جاتے ہوئے اغوا ہوئی۔

‏باپ تھانے کے چکر کاٹتا رہا، مگر پولیس نے انگلی تک نہ ہلائی۔

‏پانچ دن تک پولیس خاموش تماشائی ہی نہیں، بلکہ سہولت کار

‏بنی رہی—چھوٹا سا محلہ، چند گھر، سب ایک دوسرے سے

‏واقف… پھر بھی مجرم آزاد پھرتا رہا۔

‏پانچ دن تک وہ معصوم بھوکی پیاسی قید رہی، ظلم سہتی رہی، ریپ ہوتی رہی—

‏اور چھٹے دن اس کی لاش ایک بوری میں بند مل گئی۔

‏عوام نے احتجاج کیا تو پولیس نے منہ چھپا کر ایک بے قصور شخص کو پکڑ دکھا دیا،

‏جبکہ بچی کے کپڑے اور جوتے پولیس کے یار موسیٰ کے گھر

‏سے برآمد ہوئے…

‏لیکن گرفتار ہوا زاہد۔

‏ذرا رک کر اپنی بچیوں کے بارے میں سوچیں۔

‏رات کو بجلی چلی جائے تو 15 سالہ بچیاں ڈر جاتی ہیں—

‏یہ دس سالہ آمنہ پانچ دن کن اذیتوں سے گزری ہوگی؟

‏اس کا سانس ایک پلاسٹک ٹیوب سے چھین لیا گیا۔

‏بتائیں، اس سے بڑی گستاخی، اس سے بڑا ظلم، اس سے بڑی بربریت کیا ہوسکتی ہے؟

‏یہ وقت بددعاؤں یا “صبر جمیل” کے درس دینے کا نہیں

‏یہ وقت ملک بھر میں آمنہ کے لیے آواز اٹھانے کا ہے۔

‏ہر دیوار، ہر ٹائم لائن، ہر پلیٹ فارم پر یہ ظلم گونجنا چاہیے،

‏جب تک اصل مجرم انجام کو نہ پہنچے—خاموش رہنا شریکِ جرم ہونے کے مترادف ہے۔

‏اور پھر وہی روایتی بہانے:

‏“وہ سندھ کا معاملہ ہے… ہمارے اختیار سے باہر ہے…

‏وزیراعظم کچھ نہیں کرسکتا… فوج کا مسئلہ نہیں…”

‏کیا سندھ پاکستان سے باہر ہے؟

‏ٹیکس پورے ملک سے وصول ہوتے ہیں،

‏اور انصاف علاقے کے نام پر بانٹ دیا جاتا ہے؟

‏اگر سندھ حکومت، مرکز، پولیس سب ہی بے بس ہیں

‏تو بتائیں پھر:

‏بلاول کس کا سفیر ہے؟

‏زرداری کس کا صدر ہے؟

‏یہ عوام کے خون پسینے کے ٹیکس کا حق کس بنیاد پر لیتے ہیں؟

‏ان کے لیے اقتدار اور پروٹوکول مقدم ہے—

‏معصوم بچوں کی لاشیں ان کے لیے صرف خبر ہیں، درد نہیں

‏آج پورے ملک کی چیخیں میڈیا پر سنائی دیتی ہیں،

‏مگر حکمرانوں کے دل پتھر بن چکے ہیں۔

‏سیاستدانوں کی پوجا، مجرموں کی چھتر چھایا، عوام کی سسکیاں

‏یہ ہے ہمارا اصل نظام۔

‏آمنہ کی بوری میں بند لاش،

‏اس کا باپ جو اب خود ایک چلتی پھرتی لاش ہے—

‏یہ سب ہمارے سماج کا آئینہ ہیں۔

‏یہ سب پڑھ کر، یہ سب دیکھ کر سانس رک سی جاتی ہے

‏⁦‪ ‬⁩

06/08/2025
Al Quyyum iron store Near new bus stand Rahim yar khan 0300 7825351
30/07/2025

Al Quyyum iron store Near new bus stand Rahim yar khan 0300 7825351

30/07/2025

Unloading 2 stor sriya vvvip

27/01/2025

Mapel leaf cement unloading today

26/01/2025
20/01/2025

Mapel leaf cement unloading today 20_01_2025

Address

Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:30
Tuesday 07:00 - 19:30
Wednesday 07:00 - 19:30
Thursday 07:00 - 19:30
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:00 - 19:30
Sunday 07:00 - 19:30

Telephone

+923007825351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qayyum Iron Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share