Armour Builders & Realtors

Armour Builders & Realtors Your most trusty builders and realtors of Bahria town and DHA

10/11/2023

‏فارن فنڈنگ کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کی تاریخی چھترول !!

جسٹس اطہر من اللہ عمران خان کے وکیل سے :: آپ کہتے ہیں کہ فارن فنڈنگ کیس قابل سماعت نہیں ہے یہ آئین میں کہاں لکھا ہے؟؟
وکیل :: کیونکہ ہمارا مؤقف ہے کہ وہ خیراتی ہسپتال چلاتے ہیں جس کے لیے آئین میں کوئی پابندی نہیں۔
اطہر من اللہ :: عمران خان پر قائم مقدمہ چندہ جمع کرنے کا ہے یا بیرونی اداروں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کا ؟
وکیل:: غیر قانونی طریقے سے رقوم وصول کرنے کا-
اطہر :: کیا بطور وکیل آپ اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ ایک خاص حد تک سے اوپر مالیت کے عطیات لینے کی صورت میں حکومت وقت کو اس رقم کی مالیت ، متعلقہ ڈونر کی شہریت اور اس کا ذرائع آمدنی بتانا ضروری ہے ؟
وکیل :: جی یہ بات آئین میں درج ہے-
اطہر :: کیا میرے سامنے موجود عمران نیازی کے بنک اکاونٹس کی تفصیلات مصدقہ ہیں اور کیا آپ کے پاس ان کی کاپی موجود ہے نیز کیا آپ نے ان کا مطالعہ بھی کیا ہے ؟
وکیل :: جی یہ دستاویزات مصدقہ ہیں اور میرے پاس ان کی کاپی موجود ہے اطہر :: کیا یہ بنک اکاونٹس عمران نیازی نے FBR کے پاس اثاثہ جات میں ظاہر کیے ہیں ؟
وکیل :: جی نہیں کیونکہ یہ ہسپتال کے اکاؤنٹس ہیں اور یہ رقوم بھی ہسپتال کے لیے حاصل کی گئی ہیں۔
اطہر :: کیا خیراتی ہسپتال کے لئے جمع کیے عطیات کوئی بندہ قانونی طور پر اپنے ذاتی اکاؤنٹس میں رکھ سکتا ہے؟
وکیل :: اگر مقصد نیک ہو تو رکھ سکتا ہے؟
اطہر :: وکیل صاحب میرے ساتھ آئینی بات کریں۔
وکیل :: جی قانونی طور پر تو نہیں رکھ سکتا۔
اطہر :: شوکت خانم ہسپتال کی آڈٹ رپورٹ کہاں ہے ؟
وکیل :: جی یہ آڈٹ رپورٹ ہے وکیل نے ایک فائل جسٹس صاحب کے سامنے رکھی۔
اطہر من اللہ :: یہ تو 2010 کی رپورٹ ہے؟
وکیل :: جی وہ 2010 کے بعد شوکت خانم ہسپتال کا آڈٹ نہیں ہوا۔
اطہر :: آڈٹ کیوں نہیں ہوا؟
وکیل :: جی عمران خان صاحب مصروف تھے۔
اطہر من اللہ :: ان کی مصروفیات کا ہسپتال کے آڈٹ سے کیا لینا دینا ۔۔۔ اور کیا عمران خان صاحب 2010 سے لے کر 2022 تک مصروف رہے ؟
وکیل :: چپ
اطہر من اللہ :: شوکت خانم ہسپتال کو دیئے گئے بڑے بڑے عطیات کس عرصے میں عمران خان کے ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل ہوئے۔
وکیل :: 2013 سے 2018 کے دوران۔
اطہر من اللہ :: قانونی طور پر کسی رفاحی یا فلاحی ادارے کے لیے کتنی مالیت کے عطیے سے زیادہ رقم وصول ہونے پر حکومت وقت کے اداروں کو مطلع کرنا ضروری ہے؟
وکیل :: جی پانچ ہزار ڈالر سے اوپر یا اتنی کی مالیت کے عطیات۔
اطہر من اللہ :: بنک کی ان دستاویزات میں لکھا ہے کہ انڈیا سے دولاکھ ڈالر ، امریکہ سے 26 لاکھ ڈالر ,انگلینڈ سے 16 لاکھ ڈالر جرمنی سے 11.5 لاکھ ڈالر اور اسرائیل سے 29لاکھ 63ہزار ڈالر کی رقوم عمران خان کے اکاؤنٹس میں آئی ہیں۔
وکیل :: چپ۔۔۔۔خاموش۔۔۔پریشان.
جسٹس اعجاز الحسن، اطہر من اللہ کی طرف دیکھتے ہوئے آج سماعت ملتوی نہ کر دیں؟☺️
اطہر من اللہ نہیں انہیں جواب دینے دیں۔
وکیل :: جی یہ سب عطیات تھے
اطہر من اللہ :: ان دستاویزات کے مندرجات سے ظاہر ہوتا ہے کہ خیراتی ہسپتال کے لیے حاصل کردہ عطیات کی رقوم آپ کے موکل کے ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل کی گئیں۔
وکیل : جی مجھے اپنے باقی ساتھی وکلا سے مشورہ کرنے کے لیے وقت درکار ہے
اطہر من اللہ :: وکیل صاحب ذرا غور سے سن لیں ۔۔۔۔آپ کا موکل بیک وقت چار جرائم کا مرتکب ہوا ہے
اول ہسپتال کے نام پر غیر قانونی ذرائع سے رقوم کا حصول-
دوئم دشمن اور غیر تسلیم شدہ ملک کے حساس جاسوس اداروں کے عہدے داران سے رقوم کا حصول-
سوئم خیراتی فنڈ کی غیر قانونی طور پر ذاتی اکاؤنٹس میں منتقلی -
چہارم خیراتی ہسپتال کے فنانس آڈٹ سے انکار ، لاپرواہی اور اس کے خلاف دیدہ دانستہ حکم امتناعی کا حصول تاکہ اس معاملے پر پردہ ڈالا جا سکے۔اب باری باری مجھے ان الزامات کے جوابات دیں۔
وکیل :: خاموش سے کھڑا رہا۔
اطہر من اللہ :: جواب دیں جب تک جواب نہیں ملے گا، ہم یہیں بیٹھیے ہیں۔
وکیل :: جی وہ مجھے اور میرے پینل کو تیاری کا ٹائم دیا جائے۔
اطہر من اللہ :: جب تک جواب نہیں ملے گا، ہم کاروائی ملتوی نہیں کریں گے۔
وکیل :: التجا بھری نظروں سے جسٹس اعجاز الحسن کو دیکھنے لگ گیا
اطہر من اللہ ::سنا ہے آپ کا موکل تو صادق اور امین بھی ہے۔
(پوری عدالت میں قہقہے🤣🤣
وکیل :: جی وہ آپ کی عدالت سپریم کورٹ نے ہی انہیں خطاب دیا تھا۔
اطہر من اللہ ::حیرت ہے کہ اسی عدالت نے خیراتی ہسپتال کے آڈٹ کے خلاف اس صادق اور امین کو حکم امتناعی بھی جاری کردیا مگر کیوں اور کیسے؟
وکیل :: خاموش، پریشان اور پسینے سے شرابور۔
جسٹس اطہر من اللہ :: ویسے تو آپ کی درخواست ھےیہ کیس ناقابل سماعت ہے لیکن مجھے میرے پانچ سوالوں کے جواب چاہیے۔کیونکہ یہ ملکی سلامتی کا مسئلہ ہے اور بڑا حساس کیس ہے اگلی پیشگی پر ان تمام سوالات کے جواب لے کر ائیے گا۔

Jummah Mubarak !
11/11/2022

Jummah Mubarak !

The best gift you can give someone is Dua ! 🤲📿
04/11/2022

The best gift you can give someone is Dua ! 🤲📿

28/10/2022

A du'a of a sincere heart is never rejected 🤲❤️

21/10/2022

Jummah Mubarak 🕌

ARMOUR Builders & Realtors wishes you Jummah Mubarak! May Allah protect us from sins and guide us on the noble path 🎀🧡  ...
14/10/2022

ARMOUR Builders & Realtors wishes you Jummah Mubarak! May Allah protect us from sins and guide us on the noble path 🎀🧡

11/10/2022
Blue world City Islamabad | Sports Valley sector | Complete payment plan ✨
07/10/2022

Blue world City Islamabad | Sports Valley sector | Complete payment plan ✨

Address

Pakistan Islamabad
Rawalpindi
46000

Telephone

+923334208444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Armour Builders & Realtors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Armour Builders & Realtors:

Share