Ihsan & Sons Communications

Ihsan & Sons Communications Mobile, Tablets, Accessories, Software, hardware, Printing, Scaning, Photostate,EasyLoad, Sending And receiving

وزیراعلی خیبر پختونخوا رمضان ریلیف پیکیج 2026 اپڈیٹ🔹رمضان پیکج کے مستحقین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وزیراعلی کی ہدایت ...
13/03/2026

وزیراعلی خیبر پختونخوا رمضان ریلیف پیکیج 2026 اپڈیٹ
🔹رمضان پیکج کے مستحقین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وزیراعلی کی ہدایت پر اہم اقدامات!

🔹حکومت خیبر پختونخوا (محکمہ سماجی بہبود ) نے رمضان پیکیج 2026 کے تحت مستحق افراد کو رقوم کی ادائیگی کے دوران پیش آنے والے مسائل کے حل کے لیے ریڈریسل کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اگر کسی مستحق فرد کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہو تو وہ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر آفس سے رجوع کر سکتے ہیں۔

▪️شناختی کارڈ یا موبائل نمبر غلط / نامکمل:
مستحق فرد متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر (چیئرمین ریڈریسل کمیٹی) کے دفتر سے رابطہ کرے۔ تصدیق کے بعد کیس ڈپٹی کمشنر کو درستگی کے لیے بھیجا جائے گا۔

▪️بلاک شدہ شناختی کارڈ:
بلاک CNIC پر ادائیگی ممکن نہیں۔ ایسی رقم واپس ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کو منتقل کر دی جائے گی۔

▪️بزرگ یا معذور افراد کے فنگر پرنٹ مسائل:
متعلقہ فرد نادرا سے فنگر پرنٹ مسئلے کا سرٹیفکیٹ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) حاصل کر کے مقامی اسسٹنٹ کمشنر آفس سے رابطہ کرے تاکہ رقم قریبی رشتہ دار کو منتقل کی جا سکے۔

▪️مستحق فرد کی وفات کی صورت میں:
متعلقہ شخص کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور درخواست اسسٹنٹ کمشنر آفس میں جمع کروائیں۔ تصدیق کے بعد رقم نادرا کے FRC کے مطابق قریبی رشتہ دار کو ادا کی جائے گی۔

وزیر اعلیٰ رمضان پیکج کے مستحقین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی بھی مسئلے کی صورت میں فوری متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر آفس سے رجوع کریں تاکہ بروقت حل ممکن بنایا جا سکے۔

13/03/2026
09/03/2026

صوبائی حکومت کے رمضان پیکج 12500 روپے کے حوالے سے مستحق افراد کو 8558 کی طرف سے میسجز آنا شروع ہوگئے ہیں۔👍

خیبرپختونخوا حکومت رمضان پیکج بالآخر شروعمستحقین(رجسٹرڈ لوگوں) کو مسیجز موصول ہونا شروعاپکو بھی آیا ہے یا نہیں
09/03/2026

خیبرپختونخوا حکومت رمضان پیکج بالآخر شروع

مستحقین(رجسٹرڈ لوگوں) کو مسیجز موصول ہونا شروع
اپکو بھی آیا ہے یا نہیں

عوام کے لیے اہم اطلاع 📢جن خواتین و حضرات کو 8558 کی جانب سے رمضان سپورٹ پیکج کا تصدیقی میسج موصول ہوا ہو، وہ اپنی رقم وص...
09/03/2026

عوام کے لیے اہم اطلاع 📢
جن خواتین و حضرات کو 8558 کی جانب سے رمضان سپورٹ پیکج کا تصدیقی میسج موصول ہوا ہو، وہ اپنی رقم وصول کرنے کے لیے
احسان اینڈ سنز کمیونیکیشن، حاجی خان آباد مارکیٹ پیرقلعہ چوک تشریف لائیں۔
رقم وصول کرتے وقت براہِ کرم اپنا اصل شناختی کارڈ (CNIC) ہمراہ ضرور لائیں۔
شکریہ۔

21/12/2025

PRODUCT OVERVIEW
Product: POWERLINK (ZEN) TRUE WIRELESS AIRPODS (also called AIRPODS ZEN)
Category: True Wireless Bluetooth Earbuds (non-Apple)
Brand: Powerlink / Zen
🎧 Likely Features (Typical for Budget TWS)
Although specific specs for this exact model are not widely documented online, products in this price category usually include:
Bluetooth wireless connectivity – pairs with Android & iOS phones
Charging case included
Touch or button controls on earbuds
Built-in microphone for calls
Basic stereo sound
⚠️ Features like active noise cancellation, spatial audio, automatic device switching, or premium codecs (e.g., AAC/aptX) are usually not included in such budget earbuds.

20/12/2025

Ufone 4G Blaze
Available
Blazing Fast Internet On The Go

26/03/2025

حکومت خیبر پختونخواہ کی طرف سے جاز کیش پر جو پیسے آئے
اگر اپ کے پاس TID والا میسج نہیں آیا،یا ڈیلیٹ ہوچکا ہے
تو اپنےاصلی شناختی کارڈ کے ساتھ احسان اینڈ سنز کمیونیکشن پر تشریف لائیں
یہ پوسٹ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ

Address

PirQalla
Shabqadar
24631

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Telephone

+923338880619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan & Sons Communications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ihsan & Sons Communications:

Share