Peshawar Marble Zone

Peshawar Marble Zone زبان کا پکا

اسلام علیکم 🥰

جہاں خوبصورتی ملتی ہے اعتماد سے! 💎
ہم لا رہے ہیں جدید ماربل ڈیزائنز اور پرفیکٹ پروجیکٹ سائزز،
جو آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں گے۔
کوالٹی، ایمانداری اور اعتماد — یہی ہے ہماری پہچان۔
ان شاءاللہ، آپ کا خواب، ہمارا عزم! 🤝✨

Amazing 😍 Cheap price 👍For more information:03358332006
24/05/2026

Amazing 😍
Cheap price 👍
For more information:03358332006

22/05/2026

ماشاءاللہ میرے رب کی شان دیکھو ۔ماربل میں ایک نیا آرٹیکل وہ بھی مہنگے ماربل سے خوبصورت اور مظبوط بھی 😲💞

#ماربل

16/05/2026

خوبصورتی اور پائیداری کا بہترین انتخاب! ✨
​ایک ہی شیڈ اور شاندار چمک—زیارت گرے ماربل پر ہمارے ایک معزز کسٹمر کا خوبصورت ریویو ملاحظہ فرمائیں! 💖
​آپ کا اعتماد اور اطمینان ہی ہمارا اصل سرمایہ ہے۔ ماربل کی بہترین کوالٹی کے لیے ہمیشہ یاد رکھیں۔ پشاور ماربل زون ۔۔03358332006

Complete zeart gry white design 👍کام وہی کہ کوئ اور بولے ماشاءاللہ 😍سب سے بہترین کوالٹی زیارت اور ریٹ 80.+85+75    03358...
15/05/2026

Complete zeart gry white design 👍
کام وہی کہ کوئ اور بولے ماشاءاللہ 😍
سب سے بہترین کوالٹی زیارت اور ریٹ 80.+85+75

03358332006
03049668576

14/05/2026

Customer 😍

13/05/2026

وائٹ ماربل زیارت اوریجنل واٹر شیڈ کٹنگ سٹارٹ ۔for A cutting 💖


ضلع مہمند کی ایک ماربل مائن میں محنت کش مزدور دن رات سخت محنت کرکے حلال رزق کماتے ہیں۔یہ مزدور شدید گرمی، گرد و غبار اور...
11/05/2026

ضلع مہمند کی ایک ماربل مائن میں محنت کش مزدور دن رات سخت محنت کرکے حلال رزق کماتے ہیں۔
یہ مزدور شدید گرمی، گرد و غبار اور خطرناک حالات میں بھی اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے کام جاری رکھتے ہیں۔
اصل ہیرو وہ مزدور ہیں جو اپنے پسینے سے پہاڑوں کو کاٹ کر رزق کماتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام مزدور بھائیوں کو سلامتی، صحت اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
#ماربل

جب تم خاموش ہو جاؤ، جب لفظ ختم ہو جائیں اور تم خود کو سب سے الگ محسوس کرو،تو غور کرنا کہ کون تمہاری خبر لیتا ہے۔کون بغیر...
11/05/2026

جب تم خاموش ہو جاؤ، جب لفظ ختم ہو جائیں اور تم خود کو سب سے الگ محسوس کرو،
تو غور کرنا کہ کون تمہاری خبر لیتا ہے۔
کون بغیر پوچھے تمہاری کیفیت سمجھنے کی کوشش کرتا ہے،
کون تمہاری خاموشی کو نظرانداز نہیں کرتا۔
یاد رکھنا،
وہی لوگ تمہارے اپنے ہوتے ہیں۔
جو شور میں نہیں، بلکہ خاموشی میں تمہارے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔

پینشنگ کس طرح آیا ہے ❗! لاسٹ میں تصویر اوپن کریں زیارت وائٹ 🤗          🥰
10/05/2026

پینشنگ کس طرح آیا ہے ❗! لاسٹ میں تصویر اوپن کریں زیارت وائٹ 🤗


🥰

"اپنے اس دوست کو ٹیگ کریں جو اتنی ہی 'نازک' صورتحال میں ہے لیکن کہتا ہے: 'اوئے کچھ نہیں ہوتا، سب کنٹرول میں ہے!' 🩹😂"    ...
10/05/2026

"اپنے اس دوست کو ٹیگ کریں جو اتنی ہی 'نازک' صورتحال میں ہے لیکن کہتا ہے: 'اوئے کچھ نہیں ہوتا، سب کنٹرول میں ہے!' 🩹😂"

Anwar Khyal Buneri Sadaqat Ali

10/05/2026

Unloading 😍

Address

Shabqadar Khyber Pakhtonkhwa
Shabqadar
24630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Marble Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share