02/10/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنِ. وزيرآباد (كرم آباد) امجد على بهٹہ، ارشاد على بهٹہ، سجاد على بهٹہ کے بهائى چوہدرى جاويد بهٹہ قضائے الہی سے انتقال كرگئے ہیں- نماز جنازہ آج شام 06.30 بجے بعد نماز مغرب سيالكوٹ روڈ كرم آباد قبرستان ميں ادا کی جائے گی-