10/06/2026
وہ گندم جو حکومت پاسکو سے خرید رہی وہ 3 سال پرانی کیڑوں والی ہے ویڈیو ثبوت بھی موجود ہیں 😹😹
4150 میں خراب 3 سال پرانی کیڑوں والی گندم خرید کر 3300 میں بیچیں گیں ؟؟؟؟؟ فلور ملز نے پہلے ہی انکار کیا ہوا 😹😹😹