26/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙
نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ 💚
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے گھروں میں خوشیاں، دلوں میں محبت اور زندگیوں میں برکت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
ﷺ اللّٰهم صلِّ علیٰ محمد ﷺ ﷺ